لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 87

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تُحَرِّمُوۡا طَیِّبٰتِ مَاۤ اَحَلَّ اللّٰہُ لَکُمۡ وَ لَا تَعۡتَدُوۡا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یُحِبُّ الۡمُعۡتَدِیۡنَ ﴿۸۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتُحَرِّمُوۡاطَیِّبٰتِمَاۤاَحَلَّاللّٰہُلَکُمۡوَلَاتَعۡتَدُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اے لوگوں جوایمان لائے ہونہ تم حرام کروپاکیزہ چیزیںجوحلال کیںاللہ نےتمہارے لیےاور نہتم حد سے تجاوز کروبےشکاللہنہیں وہ پسند کرتاحدس سےتجاوز کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتُحَرِّمُوۡاطَیِّبٰتِمَاۤاَحَلَّاللّٰہُلَکُمۡوَلَاتَعۡتَدُوۡااِنَّاللّٰہَلَایُحِبُّالۡمُعۡتَدِیۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہونہ تم حرام ٹھہراؤپاک چیزوں کوجوحلال کیںاللہ تعالیٰ نےتمھارے لئےاور نہتم حدسےبڑھویقیناًاللہ تعالیٰنہیں وہ پسند کرتاحد سے بڑھنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَاٰمَنُوْالَا تُحَرِّمُوْاطَيِّبٰتِمَآ اَحَلَّاللّٰهُلَكُمْوَلَا تَعْتَدُوْااِنَّاللّٰهَلَايُحِبُّالْمُعْتَدِيْنَ
اےوہ لوگ جوایمان لائےنہ حرام ٹھہراؤپاکیزہ چیزیںجو حلال کیںاللہتمہارے لیےاورحد سے نہ بڑھوبیشکاللہنہیںپسند کرتاحد سے بڑھنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4لَا(Do) not
5تُحَرِّمُواmake unlawful
6طَيِّبَاتِ(the) good things
7مَا(of) what
8أَحَلَّhas (been) made lawful
9اللَّهُ(by) Allah
10لَكُمْfor you
11وَلَاand (do) not
12تَعْتَدُواtransgress
13إِنَّIndeed
14اللَّهَAllah
15لَا(does) not
16يُحِبُّlove
17الْمُعْتَدِينَthe transgressors