لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَۃً لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الۡیَہُوۡدَ وَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقۡرَبَہُمۡ مَّوَدَّۃً لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّا نَصٰرٰی ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّ مِنۡہُمۡ قِسِّیۡسِیۡنَ وَ رُہۡبَانًا وَّ اَنَّہُمۡ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۸۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| لَتَجِدَنَّ | اَشَدَّ | النَّاسِ | عَدَاوَۃً | لِّلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | الۡیَہُوۡدَ | وَالَّذِیۡنَ | اَشۡرَکُوۡا | وَلَتَجِدَنَّ | اَقۡرَبَہُمۡ | مَّوَدَّۃً | لِّلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | الَّذِیۡنَ | قَالُوۡۤا | اِنَّا | نَصٰرٰی | ذٰلِکَ | بِاَنَّ | مِنۡہُمۡ | قِسِّیۡسِیۡنَ | وَرُہۡبَانًا | وَّاَنَّہُمۡ | لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ |
| البتہ آپ ضرور پائیں گے | سب سے زیادہ سخت | لوگوں میں سے | عداوت / دشمنی میں | ان لوگوں کے لیے جو | ایمان لائے | یہود کو | اور ان کو جنہوں نے | شرک کیا | اور البتہ آپ ضرور پائیں گے | سب سے قریب ان میں | محبت میں | ان کے لیے جو | ایمان لائے | ان کو جنہوں نے | کہا | بیشک ہم | نصاری ٰہیں | یہ | بوجہ اس کے کہ | ان میں | علماء ہیں | اورراہب ہیں | اور بیشک وہ | نہیں تکبر کرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| لَتَجِدَنَّ | اَشَدَّ | النَّاسِ | عَدَاوَۃً | لِّلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | الۡیَہُوۡدَ | وَالَّذِیۡنَ | اَشۡرَکُوۡا | وَلَتَجِدَنَّ | اَقۡرَبَہُمۡ | مَّوَدَّۃً | لِّلَّذِیۡنَ | اٰمَنُوا | الَّذِیۡنَ | قَالُوۡۤا | اِنَّا | نَصٰرٰی | ذٰلِکَ | بِاَنَّ | مِنۡہُمۡ | قِسِّیۡسِیۡنَ | وَرُہۡبَانًا | وَّاَنَّہُمۡ | لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ |
| بلاشبہ آپ ضرور پاؤ گے | سب سے زیادہ سخت | لوگوں میں سے | دشمنی میں | ان لوگوں کے لیے جو | ایمان لائے | یہود کو | اور ان لوگوں کو | جنہوں نے شرک کیا | اور یقیناً آپ ضرور پاؤ گے | زیادہ قریب ان سے | دوستی میں | اُن کے لیے جو | ایمان لائے | ان لوگوں کو | جنہوں نے کہا | یقیناً ہم | نصاریٰ ہیں | یہ | اس وجہ سے ہے کہ | ان میں | علماء | اور راہب ہیں | اور بلاشبہ وہ | نہیں وہ تکبر کرتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| لَتَجِدَنَّ | اَشَدَّ | النَّاسِ | عَدَاوَةً | لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوا | الْيَھُوْدَ | وَالَّذِيْنَ اَشْرَكُوْا | وَلَتَجِدَنَّ | اَقْرَبَهُمْ | مَّوَدَّةً | لِّلَّذِيْنَ اٰمَنُوا | الَّذِيْنَ قَالُوْٓا | اِنَّا | نَصٰرٰى | ذٰلِكَ | بِاَنَّ | مِنْهُمْ | قِسِّيْسِيْنَ | وَرُهْبَانًا | وَّاَنَّهُمْ | لَا يَسْتَكْبِرُوْنَ |
| تم ضرور پاؤگے | سب سے زیادہ | لوگ | دشمنی | اہل ایمان (مسلمانوں) کے لیے | یہود | اور جن لوگوں نے شرک کیا | اور البتہ ضرور پاؤگے | سب سے زیادہ قریب | دوستی | ان کے لیے جو ایمان لائے (مسلمان) | جن لوگوں نے کہا | ہم | نصاری | یہ | اس لیے کہ | ان سے | عالم | اور درویش | اور یہ کہ وہ | تکبر نہیں کرتے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | لَتَجِدَنَّ | Surely you will find |
| 2 | أَشَدَّ | strongest |
| 3 | النَّاسِ | (of) the people |
| 4 | عَدَاوَةً | (in) enmity |
| 5 | لِلَّذِينَ | to those who |
| 6 | آمَنُوا | believe |
| 7 | الْيَهُودَ | the Jews |
| 8 | وَالَّذِينَ | and those who |
| 9 | أَشْرَكُوا | (are) polytheists |
| 10 | وَلَتَجِدَنَّ | and surely you will find |
| 11 | أَقْرَبَهُمْ | nearest of them |
| 12 | مَوَدَّةً | (in) affection |
| 13 | لِلَّذِينَ | to those who |
| 14 | آمَنُوا | believe |
| 15 | الَّذِينَ | those who |
| 16 | قَالُوا | say |
| 17 | إِنَّا | We |
| 18 | نَصَارَى | (are) Christians |
| 19 | ذَلِكَ | That (is) |
| 20 | بِأَنَّ | because |
| 21 | مِنْهُمْ | among them |
| 22 | قِسِّيسِينَ | (are) priests |
| 23 | وَرُهْبَانًا | and monks |
| 24 | وَأَنَّهُمْ | and that they |
| 25 | لَا | (are) not |
| 26 | يَسْتَكْبِرُونَ | arrogant |