لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 76

قُلۡ اَتَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَمۡلِکُ لَکُمۡ ضَرًّا وَّ لَا نَفۡعًا ؕ وَ اللّٰہُ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۷۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِمَالَایَمۡلِکُلَکُمۡضَرًّاوَّلَانَفۡعًاوَاللّٰہُہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
کہہ دیجیےکیا تم عبادت کرتے ہوسوا ئےاللہ کےاس کی جونہیں ملکیت رکھتاتمہارے لیےکسی نقصان کےاور نہکسی نفع کااور اللہوہ ہی ہےخوب سننے والا ہےخوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَتَعۡبُدُوۡنَمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِمَالَایَمۡلِکُلَکُمۡضَرًّاوَّلَا نَفۡعًاوَاللّٰہُہُوَالسَّمِیۡعُالۡعَلِیۡمُ
آپ کہہ دیںکیا تم عبادت کرتے ہواللہ تعالیٰ کو چھوڑ کران کی جونہیں اختیار رکھتےتمہارے لئےنقصان کااور نہ نفع کااور اللہ تعالیٰوہی ہےسب کچھ سننے والاسب کچھ جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاَتَعْبُدُوْنَمِنْدُوْنِ اللّٰهِمَالَا يَمْلِكُلَكُمْضَرًّاوَّلَا نَفْعًاوَاللّٰهُهُوَالسَّمِيْعُالْعَلِيْمُ
کہ دیںکیا تم پوجتے ہوسےاللہ کے سواجومالک نہیںتمہارے لیےنقصاناور نہ نفعاور اللہوہیسننے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2أَتَعْبُدُونَDo you worship?
3مِنْfrom
4دُونِbesides
5اللَّهِAllah
6مَاwhat
7لَاnot
8يَمْلِكُhas power
9لَكُمْto (cause) you
10ضَرًّاany harm
11وَلَاand not
12نَفْعًاany benefit
13وَاللَّهُwhile Allah
14هُوَHe
15السَّمِيعُ(is) the All-Hearing
16الْعَلِيمُthe All-Knowing