لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 67

یٰۤاَیُّہَا الرَّسُوۡلُ بَلِّغۡ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ وَ اِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلۡ فَمَا بَلَّغۡتَ رِسَالَتَہٗ ؕ وَ اللّٰہُ یَعۡصِمُکَ مِنَ النَّاسِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالرَّسُوۡلُبَلِّغۡمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَوَاِنۡلَّمۡتَفۡعَلۡفَمَابَلَّغۡتَرِسَالَتَہٗوَاللّٰہُیَعۡصِمُکَمِنَ النَّاسِاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡکٰفِرِیۡنَ
اےرسولپہنچا دیجیےجونازل کیا گیاطرف آپ کےآپ کے رب کی طرف سےاور اگرنہآپ نے کیا (ایسا)تو نہیںپہنچایا آپ نےپیغام اسکااور اللہوہ بچائے گا آپ کولوگوں سےبیشکاللہنہیں ہدایت دیتااس قوم کوجو کافر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالرَّسُوۡلُبَلِّغۡمَاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَوَاِنۡلَّمۡ تَفۡعَلۡفَمَابَلَّغۡتَرِسَالَتَہٗوَاللّٰہُیَعۡصِمُکَمِنَ النَّاسِاِنَّاللّٰہَلَایَہۡدِیالۡقَوۡمَالۡکٰفِرِیۡنَ
اےرسولآپ پہنچا دوجونازل کیا گیا ہےآپ کی طرفآپ کے رب کی جانب سےاور اگرآپ نے نہ کیاتو نہیںآپ نے پہنچایااس کے پیغام کواور اللہ تعالیٰبچا لے گا آپ کولوگوں سےبے شکاللہ تعالیٰنہیں وہ ہدایت دیتالوگوں کوکافروں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالرَّسُوْلُبَلِّغْمَآ اُنْزِلَاِلَيْكَمِنْرَّبِّكَوَاِنْلَّمْ تَفْعَلْفَمَابَلَّغْتَرِسَالَتَهٗوَاللّٰهُيَعْصِمُكَمِنَالنَّاسِاِنَّاللّٰهَلَا يَهْدِيالْقَوْمَ الْكٰفِرِيْنَ
اےرسولپہنچا دوجو نازل کیا گیاتمہاری طرف (تم پرسےتمہارا رباوراگریہ نہ کیاتو نہیںآپ نے پہنچایاآپ نے پہنچایااور اللہآپ کو بچالے گاسےلوگبیشکاللہہدایت نہیں دیتاقوم کفار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2الرَّسُولُMessenger!
3بَلِّغْConvey
4مَاwhat
5أُنْزِلَhas been revealed
6إِلَيْكَto you
7مِنْfrom
8رَبِّكَyour Lord
9وَإِنْand if
10لَمْnot
11تَفْعَلْyou do
12فَمَاthen not
13بَلَّغْتَyou (have) conveyed
14رِسَالَتَهُHis Message
15وَاللَّهُAnd Allah
16يَعْصِمُكَwill protect you
17مِنَfrom
18النَّاسِthe people
19إِنَّIndeed
20اللَّهَAllah
21لَا(does) not
22يَهْدِيguide
23الْقَوْمَthe people
24الْكَافِرِينَthe disbelieving