لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 64

وَ قَالَتِ الۡیَہُوۡدُ یَدُ اللّٰہِ مَغۡلُوۡلَۃٌ ؕ غُلَّتۡ اَیۡدِیۡہِمۡ وَ لُعِنُوۡا بِمَا قَالُوۡا ۘ بَلۡ یَدٰہُ مَبۡسُوۡطَتٰنِ ۙ یُنۡفِقُ کَیۡفَ یَشَآءُ ؕ وَ لَیَزِیۡدَنَّ کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ مَّاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ طُغۡیَانًا وَّ کُفۡرًا ؕ وَ اَلۡقَیۡنَا بَیۡنَہُمُ الۡعَدَاوَۃَ وَ الۡبَغۡضَآءَ اِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ ؕ کُلَّمَاۤ اَوۡقَدُوۡا نَارًا لِّلۡحَرۡبِ اَطۡفَاَہَا اللّٰہُ ۙ وَ یَسۡعَوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ فَسَادًا ؕ وَ اللّٰہُ لَا یُحِبُّ الۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُیَدُاللّٰہِمَغۡلُوۡلَۃٌغُلَّتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَلُعِنُوۡابِمَاقَالُوۡابَلۡیَدٰہُمَبۡسُوۡطَتٰنِیُنۡفِقُکَیۡفَیَشَآءُوَلَیَزِیۡدَنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡمَّاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَطُغۡیَانًاوَّکُفۡرًاوَاَلۡقَیۡنَابَیۡنَہُمُالۡعَدَاوَۃَوَالۡبَغۡضَآءَاِلٰی یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِکُلَّمَاۤاَوۡقَدُوۡانَارًالِّلۡحَرۡبِاَطۡفَاَہَااللّٰہُوَیَسۡعَوۡنَفِی الۡاَرۡضِفَسَادًاوَاللّٰہُلَایُحِبُّالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور کہایہود نےہاتھاللہ کابندھاہوا ہےباندھ دیے گئےہاتھ ان کےاور وہ لعنت کیے گئےبوجہ اس کے جوانہوں نے کہابلکہاس کے دونوں ہاتھدونو لھلے ہوئےہیںوہ خرچ کرتا ہےجس طرحوہ چاہتا ہےاور البتہ وہ ضرور زیادہ کرے گاکثیر تعداد کوان میں سےجو کچھنازل کیا گیاطرف آپ کےآپ کے رب کی طرف سےسرکشی میںاور کفر میںاور ڈال دی ہم نےدرمیان ان کےعداوتاور بغضقیامت کے دن تکجب کبھیانہوں نے بھڑکائیآگجنگ کے لیےبجھا دیا اسےاللہ نےاور وہ دوڑ دھوپ کرتے ہیںزمین میںفساد کیاور اللہنہیں وہ پسند کرتافساد کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالَتِالۡیَہُوۡدُیَدُاللّٰہِمَغۡلُوۡلَۃٌغُلَّتۡاَیۡدِیۡہِمۡوَلُعِنُوۡابِمَاقَالُوۡابَلۡیَدٰہُمَبۡسُوۡطَتٰنِیُنۡفِقُکَیۡفَیَشَآءُوَلَیَزِیۡدَنَّکَثِیۡرًامِّنۡہُمۡمَّاۤاُنۡزِلَاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَطُغۡیَانًاوَّکُفۡرًاوَاَلۡقَیۡنَابَیۡنَہُمُالۡعَدَاوَۃَوَالۡبَغۡضَآءَاِلٰی یَوۡمِالۡقِیٰمَۃِکُلَّمَاۤاَوۡقَدُوۡانَارًالِّلۡحَرۡبِاَطۡفَاَہَااللّٰہُوَیَسۡعَوۡنَفِی الۡاَرۡضِفَسَادًاوَاللّٰہُلَایُحِبُّالۡمُفۡسِدِیۡنَ
اور کہایہود نےہاتھاللہ تعالیٰ کابندھا ہوا ہےباندھے گئےہاتھ انہی کےاور وہ لعنت کیے گئےبوجہ اس کے جوانہوں نے کہابلکہدونوں ہاتھ اس کےدونوں کھلے ہوئے ہیںوہ خرچ کرتا ہےجیسےوہ چاہتا ہےاور وہ یقیناً اضافہ کر دے گااکثریت کوان میں سےجونازل کیا گیاطرف آپ کیآپ کے رب کی جانب سےسرکشی میںاور کفر میںاور ڈال دی ہے ہم نےدرمیان ان کےعداوتاور بغضدن تکقیامت کےجب بھیوہ بھڑکاتے ہیںآگلڑائی کے لئےبجھا دیتا ہے اسےاللہ تعالیٰاور وہ کوشش کرتے ہیںزمین میںفساد کیاور اللہ تعالیٰنہیں محبت رکھتافساد کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالَتِالْيَھُوْدُيَدُاللّٰهِمَغْلُوْلَةٌغُلَّتْاَيْدِيْهِمْوَلُعِنُوْابِمَاقَالُوْابَلْيَدٰهُمَبْسُوْطَتٰنِيُنْفِقُكَيْفَيَشَآءُوَلَيَزِيْدَنَّكَثِيْرًامِّنْهُمْمَّآ اُنْزِلَاِلَيْكَمِنْرَّبِّكَطُغْيَانًاوَّكُفْرًاوَاَلْقَيْنَابَيْنَهُمُالْعَدَاوَةَوَالْبَغْضَآءَاِلٰييَوْمِ الْقِيٰمَةِكُلَّمَآاَوْقَدُوْانَارًالِّلْحَرْبِاَطْفَاَهَااللّٰهُوَيَسْعَوْنَفِي الْاَرْضِفَسَادًاوَاللّٰهُلَا يُحِبُّالْمُفْسِدِيْنَ
اور کہا (کہتے ہیں)یہوداللہ کا ہاتھبندھا ہواباندھ دئیے جائیںان کے ہاتھاور ان پر لعنت کی گئیاس سے جوانہوں نے کہابلکہاس کے (اللہ کے) ہاتھکشادہ ہیںوہ خرچ کرتا ہےجیسےوہ چاہتا ہےاور ضرور بڑھے گیبہت سےان سےجو نازل کیا گیاآپ کی طرفسےآپ کا ربسرکشیاور کفراور ہم نے ڈالدیاان کے اندردشمنیاور بغض (بیرتکقیامت کا دنجب کبھیبھڑکاتے ہیںآگلڑائی کیاسے بجھا دیتا ہےاللہاور وہ دوڑتے ہیںزمین (ملک) میںفساد کرتےاور اللہپسند نہیں کرتافساد کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالَتِAnd said
2الْيَهُودُthe Jews
3يَدُThe Hand
4اللَّهِ(of) Allah
5مَغْلُولَةٌ(is) chained
6غُلَّتْAre chained
7أَيْدِيهِمْtheir hands
8وَلُعِنُواand they have been cursed
9بِمَاfor what
10قَالُواthey said
11بَلْNay
12يَدَاهُHis both Hands
13مَبْسُوطَتَانِ(are) both stretched out
14يُنْفِقُHe spends
15كَيْفَhow
16يَشَاءُHe wills
17وَلَيَزِيدَنَّAnd surely increase
18كَثِيرًاmany
19مِنْهُمْof them
20مَاwhat
21أُنْزِلَhas been revealed
22إِلَيْكَto you
23مِنْfrom
24رَبِّكَyour Lord
25طُغْيَانًا(in) rebellion
26وَكُفْرًاand disbelief
27وَأَلْقَيْنَاAnd We have cast
28بَيْنَهُمُamong them
29الْعَدَاوَةَ[the] enmity
30وَالْبَغْضَاءَand [the] hatred
31إِلَىtill
32يَوْمِ(the) Day
33الْقِيَامَةِ(of) the Resurrection
34كُلَّمَاEvery time
35أَوْقَدُواthey kindled
36نَارًا(the) fire
37لِلْحَرْبِof [the] war
38أَطْفَأَهَاit (was) extinguished
39اللَّهُ(by) Allah
40وَيَسْعَوْنَAnd they strive
41فِيin
42الْأَرْضِthe earth
43فَسَادًاspreading corruption
44وَاللَّهُAnd Allah
45لَا(does) not
46يُحِبُّlove
47الْمُفْسِدِينَthe corrupters