لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 42

سَمّٰعُوۡنَ لِلۡکَذِبِ اَکّٰلُوۡنَ لِلسُّحۡتِ ؕ فَاِنۡ جَآءُوۡکَ فَاحۡکُمۡ بَیۡنَہُمۡ اَوۡ اَعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ ۚ وَ اِنۡ تُعۡرِضۡ عَنۡہُمۡ فَلَنۡ یَّضُرُّوۡکَ شَیۡئًا ؕ وَ اِنۡ حَکَمۡتَ فَاحۡکُمۡ بَیۡنَہُمۡ بِالۡقِسۡطِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُقۡسِطِیۡنَ ﴿۴۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَمّٰعُوۡنَلِلۡکَذِبِاَکّٰلُوۡنَلِلسُّحۡتِفَاِنۡجَآءُوۡکَفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡاَوۡاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَاِنۡتُعۡرِضۡعَنۡہُمۡفَلَنۡیَّضُرُّوۡکَشَیۡئًاوَاِنۡحَکَمۡتَفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡبِالۡقِسۡطِاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُقۡسِطِیۡنَ
بہت زیادہ سننے والے ہیںجھوٹ کوبہت زیادہ کھانے والے ہیںحرام کوپھر اگروہ آئیں آپ کے پاستو فیصلہ کیجیےدرمیان ان کےیااعراض کیجیےان سےاور اگرآپ اعراض کریں گےان سےتو ہرگز نہیںوہ نقصان پہنچا سکتے آپ کوکچھ بھیاور اگرفیصلہ کریں آپتو فیصلہ کیجیےدرمیان ان کےساتھ انصاف کےبیشکاللہوہ محبت رکھتا ہےانصاف کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَمّٰعُوۡنَلِلۡکَذِبِاَکّٰلُوۡنَلِلسُّحۡتِفَاِنۡجَآءُوۡکَفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡاَوۡاَعۡرِضۡعَنۡہُمۡوَاِنۡتُعۡرِضۡعَنۡہُمۡفَلَنۡیَّضُرُّوۡکَشَیۡئًاوَاِنۡحَکَمۡتَفَاحۡکُمۡبَیۡنَہُمۡبِالۡقِسۡطِاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُقۡسِطِیۡنَ
بہت سننے والے ہیںجھوٹ کوبہت کھانے والے ہیںحرام کوچنانچہ اگروہ آئیں آپ کے پاستو آپ فیصلہ کر دیںدرمیان ان کےیاآپ اعراض کریںان سےاور اگرآپ اعراض کریںان سےتو ہر گز نہیںوہ نقصان پہنچا سکیں گے آپ کوکچھ بھیاور اگرآپ فیصلہ کریںتو آپ فیصلہ کر یںدرمیان ان کےانصاف کے ساتھیقینا ًاللہ تعالیٰپسند کرتا ہےانصاف کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
سَمّٰعُوْنَلِلْكَذِبِاَكّٰلُوْنَلِلسُّحْتِفَاِنْجَآءُوْكَفَاحْكُمْبَيْنَهُمْاَوْاَعْرِضْعَنْهُمْوَاِنْتُعْرِضْعَنْهُمْفَلَنْيَّضُرُّوْكَشَيْئًاوَاِنْحَكَمْتَفَاحْكُمْبَيْنَهُمْبِالْقِسْطِاِنَّ اللّٰهَيُحِبُّالْمُقْسِطِيْنَ
جاسوسی کرنے والےجھوٹ کے لیےبڑے کھانے والےحرامپس اگرآپ کے پاس آئیںتو فیصلہ کردیں آپان کے درمیانیامنہ پھیر لیںان سےاور اگرآپ منہ پھیر لیںان سےتو ہرگزآپ کا نہ بگاڑ سکیں گےکچھاور اگرآپ فیصلہ کریںتو فیصلہ کریںان کے درمیانانصاف سےبیشک اللہدوست رکھتا ہےانصاف کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1سَمَّاعُونَListeners
2لِلْكَذِبِto [the] falsehood
3أَكَّالُونَdevourers
4لِلسُّحْتِof the forbidden
5فَإِنْSo if
6جَاءُوكَthey come to you
7فَاحْكُمْthen judge
8بَيْنَهُمْbetween them
9أَوْor
10أَعْرِضْturn away
11عَنْهُمْfrom them
12وَإِنْAnd if
13تُعْرِضْyou turn away
14عَنْهُمْfrom them
15فَلَنْthen never
16يَضُرُّوكَwill they harm you
17شَيْئًا(in) anything
18وَإِنْAnd if
19حَكَمْتَyou judge
20فَاحْكُمْthen judge
21بَيْنَهُمْbetween them
22بِالْقِسْطِwith [the] justice
23إِنَّIndeed
24اللَّهَAllah
25يُحِبُّloves
26الْمُقْسِطِينَthe ones who are just