لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 41

یٰۤاَیُّہَا الرَّسُوۡلُ لَا یَحۡزُنۡکَ الَّذِیۡنَ یُسَارِعُوۡنَ فِی الۡکُفۡرِ مِنَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِاَفۡوَاہِہِمۡ وَ لَمۡ تُؤۡمِنۡ قُلُوۡبُہُمۡ ۚۛ وَ مِنَ الَّذِیۡنَ ہَادُوۡا ۚۛ سَمّٰعُوۡنَ لِلۡکَذِبِ سَمّٰعُوۡنَ لِقَوۡمٍ اٰخَرِیۡنَ ۙ لَمۡ یَاۡتُوۡکَ ؕ یُحَرِّفُوۡنَ الۡکَلِمَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَوَاضِعِہٖ ۚ یَقُوۡلُوۡنَ اِنۡ اُوۡتِیۡتُمۡ ہٰذَا فَخُذُوۡہُ وَ اِنۡ لَّمۡ تُؤۡتَوۡہُ فَاحۡذَرُوۡا ؕ وَ مَنۡ یُّرِدِ اللّٰہُ فِتۡنَتَہٗ فَلَنۡ تَمۡلِکَ لَہٗ مِنَ اللّٰہِ شَیۡئًا ؕ اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَمۡ یُرِدِ اللّٰہُ اَنۡ یُّطَہِّرَ قُلُوۡبَہُمۡ ؕ لَہُمۡ فِی الدُّنۡیَا خِزۡیٌ ۚۖ وَّ لَہُمۡ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالرَّسُوۡلُلَایَحۡزُنۡکَالَّذِیۡنَیُسَارِعُوۡنَفِی الۡکُفۡرِمِنَ الَّذِیۡنَقَالُوۡۤااٰمَنَّابِاَفۡوَاہِہِمۡوَلَمۡتُؤۡمِنۡقُلُوۡبُہُمۡوَمِنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡاسَمّٰعُوۡنَلِلۡکَذِبِسَمّٰعُوۡنَلِقَوۡمٍ اٰخَرِیۡنَلَمۡیَاۡتُوۡکَیُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَمِنۡۢ بَعۡدِمَوَاضِعِہٖیَقُوۡلُوۡنَاِنۡاُوۡتِیۡتُمۡہٰذَافَخُذُوۡہُوَاِنۡلَّمۡتُؤۡتَوۡہُفَاحۡذَرُوۡاوَمَنۡیُّرِدِاللّٰہُفِتۡنَتَہٗفَلَنۡتَمۡلِکَلَہٗمِنَ اللّٰہِشَیۡئًااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَمۡیُرِدِاللّٰہُاَنۡیُّطَہِّرَقُلُوۡبَہُمۡلَہُمۡفِی الدُّنۡیَاخِزۡیٌوَّلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اےرسولنہ غمگین کریں آپ کووہ لوگ جودوڑ دھوپ کرتے ہیںکفر میںان لوگوں میں سے جوکہتے ہیںایمان لائے ہماپنے مونہوں سےحالانکہ نہیںایمان لائےدل ان کےاور ان میں سے جویہودی بن گئےبہت زیادہ سننے والے ہیںجھوٹ کوبہت زیادہ سننے والے ہیںدوسری قوم کے لیےنہیںوہ آئے آپ کے پاسوہ بدل دیتے ہیںالفاظ کوبعدان کی جگہیں (مقرر ہونے کے)وہ کہتے ہیںاگردیے جاؤ تمیہتو لے لو اسےاور اگرنہتم دیے جاؤ اسےپس بچواور وہ جوارادہ کرلےاللہاس کی آزمائش کاتو ہرگز نہیںآپ مالک ہوسکتےاس کے لیےاللہ سےکسی چیز کےیہی لوگ ہیںوہ جونہیںچاہااللہ نےکہوہ پاک کرےان کے دلوں کوان کے لیےدنیا میںرسوائی ہےاور ان کے لیےآخرت میںعذاب ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالرَّسُوۡلُلَایَحۡزُنۡکَالَّذِیۡنَیُسَارِعُوۡنَفِی الۡکُفۡرِمِنَ الَّذِیۡنَقَالُوۡۤااٰمَنَّابِاَفۡوَاہِہِمۡوَلَمۡ تُؤۡمِنۡقُلُوۡبُہُمۡوَمِنَ الَّذِیۡنَہَادُوۡاسَمّٰعُوۡنَلِلۡکَذِبِسَمّٰعُوۡنَلِقَوۡمٍاٰخَرِیۡنَلَمۡ یَاۡتُوۡکَیُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَمِنۡۢ بَعۡدِمَوَاضِعِہٖیَقُوۡلُوۡنَاِنۡاُوۡتِیۡتُمۡہٰذَافَخُذُوۡہُوَاِنۡلَّمۡ تُؤۡتَوۡہُفَاحۡذَرُوۡاوَمَنۡیُّرِدِاللّٰہُفِتۡنَتَہٗفَلَنۡتَمۡلِکَلَہٗمِنَ اللّٰہِشَیۡئًااُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَمۡ یُرِدِاللّٰہُاَنۡیُّطَہِّرَقُلُوۡبَہُمۡلَہُمۡفِی الدُّنۡیَاخِزۡیٌوَّلَہُمۡفِی الۡاٰخِرَۃِعَذَابٌعَظِیۡمٌ
اےرسولنہ غم زدہ کریں آپ کووہ لوگ جودوڑ کر جاتے ہیںکفر میںان لوگوں میں سےجنہوں نے کہاایمان لائے ہماپنے مونہوں سےحا لانکہ نہیں ایمان لائےدل ان کےاور ان لوگوں میں سے جویہودی بن گئےبہت سننے والے ہیںجھوٹ کوبہت سننے والے ہیںلوگوں کے لئےدوسرےنہیں وہ آئے آپ کے پاسوہ بدل دیتے ہیںکلام کوبعداس کے مقام کےوہ کہتے ہیںاگرتمہیں دیا جائےیہتو تم لے لو اس کواور اگرنہ تمہیں دیا جائے وہتو بچ جاؤاور وہ شخص جوارادہ کرےاللہ تعالیٰاس کو فتنے (میں ڈالنے) کاتو ہر گز نہیںآپ مالک ہوں گےاس کے لیےاللہ تعالیٰ سےکسی چیز کےیہ لوگ ہیںجونہیں ارادہ کیااللہ تعالیٰ نےیہ کہوہ پاک کرےان کے دلوں کوان کے لئے ہےدنیا میںرسوائیاور ان کے لئےآخرت میںعذاب ہےبہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالرَّسُوْلُلَا يَحْزُنْكَالَّذِيْنَيُسَارِعُوْنَفِيالْكُفْرِمِنَالَّذِيْنَقَالُوْٓااٰمَنَّابِاَفْوَاهِهِمْوَلَمْ تُؤْمِنْقُلُوْبُهُمْوَمِنَالَّذِيْنَ هَادُوْاسَمّٰعُوْنَلِلْكَذِبِسَمّٰعُوْنَلِقَوْمٍاٰخَرِيْنَلَمْ يَاْتُوْكَيُحَرِّفُوْنَالْكَلِمَمِنْۢ بَعْدِمَوَاضِعِهٖيَقُوْلُوْنَاِنْ اُوْتِيْتُمْهٰذَافَخُذُوْهُوَاِنْلَّمْ تُؤْتَوْهُفَاحْذَرُوْاوَمَنْيُّرِدِ اللّٰهُفِتْنَتَهٗفَلَنْ تَمْلِكَلَهٗمِنَاللّٰهِشَيْئًااُولٰٓئِكَالَّذِيْنَلَمْ يُرِدِاللّٰهُاَنْيُّطَهِّرَقُلُوْبَهُمْلَهُمْفِي الدُّنْيَاخِزْيٌوَّلَهُمْفِيالْاٰخِرَةِعَذَابٌعَظِيْمٌ
اےرسولآپ کو غمگین نہ کریںجو لوگجلدی کرتے ہیںمیںکفرسےجو لوگانہوں نے کہاہم ایمان لائےاپنے منہ سے (جمع)اورمومن نہیںان کے دلاور سےوہ لوگ جو یہودی ہوئےجاسوسی کرتے ہیںجھوٹ کے لیےوہ جاسوس ہیںجماعت کے لیےدوسریوہ آپ تک نہیں آئےوہ پھیر دیتے ہیںکلامبعداس کے ٹھکانےکہتے ہیںاگر تمہیں دیا جائےیہاس کو قبول کرلواور اگریہ تمہیں نہ دیا جائےتو اس سے بچواور جو۔ جساللہ چاہےگمراہ کرناتو ہرگز نہ آسکے گااس کے لیےسےاللہکچھیہی لوگوہ لوگ جونہیں چاہااللہکہپاک کرےان کے دلان کے لیےدنیا میںرسوائیاور ان کے لیےمیںآخرتعذاببڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2الرَّسُولُMessenger!
3لَاnot
4يَحْزُنْكَLet grieve you
5الَّذِينَthose who
6يُسَارِعُونَhasten
7فِيin (to)
8الْكُفْرِ[the] disbelief
9مِنَof
10الَّذِينَthose who
11قَالُواsaid
12آمَنَّاWe believe
13بِأَفْوَاهِهِمْwith their mouths
14وَلَمْand not
15تُؤْمِنْbelieve
16قُلُوبُهُمْtheir hearts
17وَمِنَand from
18الَّذِينَthose who
19هَادُوا(are) Jews
20سَمَّاعُونَThey (are) listeners
21لِلْكَذِبِto falsehood
22سَمَّاعُونَ(and) listeners
23لِقَوْمٍfor people
24آخَرِينَother
25لَمْ(who have) not
26يَأْتُوكَcome to you
27يُحَرِّفُونَThey distort
28الْكَلِمَthe words
29مِنْfrom
30بَعْدِafter
31مَوَاضِعِهِtheir context
32يَقُولُونَsaying
33إِنْIf
34أُوتِيتُمْyou are given
35هَذَاthis
36فَخُذُوهُ[so] take it
37وَإِنْbut if
38لَمْnot
39تُؤْتَوْهُyou are given it
40فَاحْذَرُواthen beware
41وَمَنْAnd (for) whom
42يُرِدِintends
43اللَّهُAllah
44فِتْنَتَهُhis trial
45فَلَنْthen never
46تَمْلِكَwill you have power
47لَهُfor him
48مِنَagainst
49اللَّهِAllah
50شَيْئًاanything
51أُولَئِكَThose
52الَّذِينَ(are) the ones
53لَمْnever
54يُرِدِwill intend
55اللَّهُAllah
56أَنْthat
57يُطَهِّرَHe purifies
58قُلُوبَهُمْtheir hearts
59لَهُمْFor them
60فِيin
61الدُّنْيَاthe world
62خِزْيٌ(is) disgrace
63وَلَهُمْand for them
64فِيin
65الْآخِرَةِthe Hereafter
66عَذَابٌ(is) a punishment
67عَظِيمٌgreat