لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 35

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ ابۡتَغُوۡۤا اِلَیۡہِ الۡوَسِیۡلَۃَ وَ جَاہِدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِہٖ لَعَلَّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَابۡتَغُوۡۤااِلَیۡہِالۡوَسِیۡلَۃَوَجَاہِدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِہٖلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اے وہ لوگوایمان لائے ہوڈرواللہ سےاور تلاش کروطرف اس کےوسیلہ / ذریعہاور جہاد کرواس کے راستے میںتاکہ تمتم فلاح پاجاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّقُوااللّٰہَوَابۡتَغُوۡۤااِلَیۡہِالۡوَسِیۡلَۃَوَجَاہِدُوۡافِیۡ سَبِیۡلِہٖلَعَلَّکُمۡتُفۡلِحُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہوتم ڈرواللہ تعالیٰ سےاور تم تلاش کروطرف اس کےقرباور تم جہاد کرواس کی راہ میںتاکہ تمتم کامیاب ہو جاؤ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4اتَّقُواFear
5اللَّهَAllah
6وَابْتَغُواand seek
7إِلَيْهِtowards Him
8الْوَسِيلَةَthe nearness (proximity)
9وَجَاهِدُواand strive hard
10فِيin
11سَبِيلِهِHis way
12لَعَلَّكُمْso that you may
13تُفْلِحُونَsucceed