لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 30

فَطَوَّعَتۡ لَہٗ نَفۡسُہٗ قَتۡلَ اَخِیۡہِ فَقَتَلَہٗ فَاَصۡبَحَ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۳۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَطَوَّعَتۡلَہٗنَفۡسُہٗقَتۡلَاَخِیۡہِفَقَتَلَہٗفَاَصۡبَحَمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
تو آسان کردیااس کے لیےاس کے نفس نےقتل کرنااپنے بھائی کاتو اس نے قتل کردیا اسےتو وہ ہوگیاخسارہ پانے والوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَطَوَّعَتۡلَہٗنَفۡسُہٗقَتۡلَاَخِیۡہِفَقَتَلَہٗفَاَصۡبَحَمِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ
چنانچہ پسندیدہ بنا لیااس کے لئےاس کے نفس نےقتل کواس کے بھائی کےتو اس نے قتل کر ڈالا اسےچنانچہ وہ ہو گیاخسارہ اٹھانے والوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَطَوَّعَتْلَهٗنَفْسُهٗقَتْلَاَخِيْهِفَقَتَلَهٗفَاَصْبَحَمِنَالْخٰسِرِيْنَ
پھر راضی کیااس کواس کا نفسقتلاپنے بھائیسو اس نے اس کو قتل کردیاتو ہوگیا وہسےنقصان اٹھانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَطَوَّعَتْThen prompted
2لَهُto him
3نَفْسُهُhis soul
4قَتْلَ(to) kill
5أَخِيهِhis brother
6فَقَتَلَهُso he killed him
7فَأَصْبَحَand became
8مِنَof
9الْخَاسِرِينَthe losers