لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 24

قَالُوۡا یٰمُوۡسٰۤی اِنَّا لَنۡ نَّدۡخُلَہَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوۡا فِیۡہَا فَاذۡہَبۡ اَنۡتَ وَ رَبُّکَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا ہٰہُنَا قٰعِدُوۡنَ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰمُوۡسٰۤیاِنَّالَنۡنَّدۡخُلَہَاۤاَبَدًامَّادَامُوۡافِیۡہَافَاذۡہَبۡاَنۡتَوَرَبُّکَفَقَاتِلَاۤاِنَّاہٰہُنَاقٰعِدُوۡنَ
انہوں نے کہااے موسیبیشک ہمہرگز نہیںہم داخل ہوں گے اس میںکبھی بھیجب تک وہ رہیں گےاس میںپس جاؤتماور رب تمہاراپس تم دونوں جنگ کروبیشک ہمیہیںبیٹھنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قَالُوۡایٰمُوۡسٰۤیاِنَّالَنۡ نَّدۡخُلَہَاۤاَبَدًامَّادَامُوۡافِیۡہَافَاذۡہَبۡاَنۡتَوَرَبُّکَفَقَاتِلَاۤاِنَّاہٰہُنَاقٰعِدُوۡنَ
انہوں نے کہااے موسیٰبے شک ہمہرگز نہیں ہم داخل ہوں گے اس میںکبھی بھیجب تکوہ رہیں گےا س میںسو تم جاؤتماور تمہارا ربسو تم دونوں لڑویقیناً ہمیہاںبیٹھنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قَالُوْايٰمُوْسٰٓىاِنَّالَنْ نَّدْخُلَهَآاَبَدًامَّا دَامُوْافِيْهَافَاذْهَبْاَنْتَوَرَبُّكَفَقَاتِلَآاِنَّاھٰهُنَاقٰعِدُوْنَ
انہوں نے کہااے موسیٰبیشک ہمہرگز وہاں داخل نہ ہوں گےکبھی بھیجب تک وہ ہیںاس میںسو تو جاتواور تیرا ربتم دونوں لڑوہمیہیںبیٹھے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قَالُواThey said
2يَا مُوسَىO Musa!
3إِنَّاIndeed we
4لَنْnever
5نَدْخُلَهَاwe will enter it
6أَبَدًاever
7مَاas long as
8دَامُواthey are
9فِيهَاin it
10فَاذْهَبْSo go
11أَنْتَyou
12وَرَبُّكَand your Lord
13فَقَاتِلَاand you both fight
14إِنَّاIndeed we
15هَاهُنَاare [here]
16قَاعِدُونَsitting