لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 17

لَقَدۡ کَفَرَ الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَ ؕ قُلۡ فَمَنۡ یَّمۡلِکُ مِنَ اللّٰہِ شَیۡئًا اِنۡ اَرَادَ اَنۡ یُّہۡلِکَ الۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَ وَ اُمَّہٗ وَ مَنۡ فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ؕ وَ لِلّٰہِ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا ؕ یَخۡلُقُ مَا یَشَآءُ ؕ وَ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَہُوَالۡمَسِیۡحُ ابۡنُ مَرۡیَمَقُلۡفَمَنۡیَّمۡلِکُمِنَ اللّٰہِشَیۡئًااِنۡاَرَادَاَنۡیُّہۡلِکَالۡمَسِیۡحَ ابۡنَ مَرۡیَمَوَاُمَّہٗوَمَنۡفِیالۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَلِلّٰہِمُلۡکُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَمَابَیۡنَہُمَایَخۡلُقُمَایَشَآءُوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍقَدِیۡرٌ
البتہ تحقیقکفر کیاجنہوں نےکہابیشکاللہ ہیوہیمسیح ابن مریم ہےکہہ دیجیےتو کونمالک ہوگااللہ سےکسی چیز کااگراس نے ارادہ کیاکہوہ ہلاک کر دےمسیح ابن مریم کواور اس کی ماں کواور جو بھیزمین میں ہیںسب کے سب کواور اللہ ہی کے لیے ہےبادشاہتآسمانوںاور زمین کیاور جو کچھدرمیان ہے ان دونوں کےوہ پیدا کرتا ہےجووہ چاہتا ہےاور اللہاوپرہرچیز کےخوب قادر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَقَدۡکَفَرَالَّذِیۡنَقَالُوۡۤااِنَّاللّٰہَہُوَالۡمَسِیۡحُابۡنُ مَرۡیَمَقُلۡفَمَنۡیَّمۡلِکُمِنَ اللّٰہِشَیۡئًااِنۡاَرَادَاَنۡیُّہۡلِکَالۡمَسِیۡحَابۡنَ مَرۡیَمَوَاُمَّہٗوَمَنۡفِیالۡاَرۡضِجَمِیۡعًاوَلِلّٰہِمُلۡکُ السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَمَابَیۡنَہُمَایَخۡلُقُمَایَشَآءُوَاللّٰہُعَلٰی کُلِّ شَیۡءٍقَدِیۡرٌ
بلاشبہ یقیناًکفر کیاان لوگوں نےجنہوں نے کہایقیناًاللہ تعالیٰوہی ہےمسیحابن مریمآپ کہہ دوپھر کوناختیار رکھتا ہےاللہ تعالیٰ سےکسی چیز کااگروہ ارادہ کرےیہ کہوہ ہلاک کر دےمسیح کوابن مریم کواس کی ماں کواور جوزمین میں ہےسب کواور اللہ تعالیٰ ہی کے لیے ہےبادشاہت آسمانوں کیاور زمین کیاور جو کچھدرمیان ہے ان دونوں کےوہ پیدا کرتا ہےجو کچھوہ چاہتا ہےاور اللہ تعالیٰہر چیز پرپوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَقَدْ كَفَرَالَّذِيْنَ قَالُوْٓااِنَّ اللّٰهَهُوَ الْمَسِيْحُابْنُ مَرْيَمَقُلْفَمَنْيَّمْلِكُمِنَ اللّٰهِشَيْئًااِنْ اَرَادَاَنْ يُّهْلِكَالْمَسِيْحَابْنَ مَرْيَمَوَاُمَّهٗوَمَنْفِيالْاَرْضِجَمِيْعًاوَلِلّٰهِمُلْكُالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِوَمَابَيْنَهُمَايَخْلُقُمَا يَشَآءُوَاللّٰهُعَلٰيكُلِّ شَيْءٍقَدِيْرٌ
تحقیق کافر ہوگئےجن لوگوں نے کہابیشک اللہوہی مسیحابن مریمکہدیجئےتو کسبس چلتا ہےاللہ کے آگےکچھ بھیاگر وہ چاہےکہ ہلاک کردےمسیحابن مریماور اس کی ماںاور جومیںزمینسباور اللہ کے لیےسلطنتآسمانوںاور زمیناور جوان دونوں کے درمیانوہ پیدا کرتا ہےجو وہ چاہتا ہےاور اللہپرہر شےقدرت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَقَدْCertainly
2كَفَرَdisbelieved
3الَّذِينَthose who
4قَالُواsaid
5إِنَّIndeed
6اللَّهَAllah
7هُوَHe
8الْمَسِيحُ(is) the Messiah
9ابْنُson
10مَرْيَمَ(of) Maryam
11قُلْSay
12فَمَنْThen who?
13يَمْلِكُhas power
14مِنَagainst
15اللَّهِAllah
16شَيْئًا(in) anything
17إِنْif
18أَرَادَHe intends
19أَنْto
20يُهْلِكَdestroy
21الْمَسِيحَthe Messiah
22ابْنَson
23مَرْيَمَ(of) Maryam
24وَأُمَّهُand his mother
25وَمَنْand whoever
26فِي(is) in
27الْأَرْضِthe earth
28جَمِيعًاall
29وَلِلَّهِAnd for Allah
30مُلْكُ(is the) dominion
31السَّمَاوَاتِ(of) the heavens
32وَالْأَرْضِand the earth
33وَمَاand what
34بَيْنَهُمَا(is) between both of them
35يَخْلُقُHe creates
36مَاwhat
37يَشَاءُHe wills
38وَاللَّهُand Allah
39عَلَى(is) on
40كُلِّevery
41شَيْءٍthing
42قَدِيرٌAll-Powerful