لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 13

فَبِمَا نَقۡضِہِمۡ مِّیۡثَاقَہُمۡ لَعَنّٰہُمۡ وَ جَعَلۡنَا قُلُوۡبَہُمۡ قٰسِیَۃً ۚ یُحَرِّفُوۡنَ الۡکَلِمَ عَنۡ مَّوَاضِعِہٖ ۙ وَ نَسُوۡا حَظًّا مِّمَّا ذُکِّرُوۡا بِہٖ ۚ وَ لَا تَزَالُ تَطَّلِعُ عَلٰی خَآئِنَۃٍ مِّنۡہُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا مِّنۡہُمۡ فَاعۡفُ عَنۡہُمۡ وَ اصۡفَحۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَبِمَانَقۡضِہِمۡمِّیۡثَاقَہُمۡلَعَنّٰہُمۡوَجَعَلۡنَاقُلُوۡبَہُمۡقٰسِیَۃًیُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَعَنۡ مَّوَاضِعِہٖوَنَسُوۡاحَظًّامِّمَّاذُکِّرُوۡابِہٖوَلَاتَزَالُتَطَّلِعُعَلٰی خَآئِنَۃٍمِّنۡہُمۡاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡفَاعۡفُعَنۡہُمۡوَاصۡفَحاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
تو بوجہان کے توڑنے کےاپنے پختہ عہد کولعنت کی ہم نے ان پراور کردیا ہم نےان کے دلوں کوسختوہ تبدیل کر دیتے ہیںالفاظ کوان کی جگہوں سےاور وہ بھول گئے ہیںبڑا حصہاس میں سے جووہ نصیحت کیے گئے تھےجس کیاور ہمیشہآپ اطلاع پاتے رہتے ہیںکسی نہ کسی خیانت پران کی طرف سےمگربہت تھوڑےان میں سےپس معاف کردیجیےانہیںاور درگزر کیجیےبیشکاللہوہ محبت کرتا ہےاحسان کرنے والوں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَبِمَانَقۡضِہِمۡمِّیۡثَاقَہُمۡلَعَنّٰہُمۡوَجَعَلۡنَاقُلُوۡبَہُمۡقٰسِیَۃًیُحَرِّفُوۡنَالۡکَلِمَعَنۡ مَّوَاضِعِہٖوَنَسُوۡاحَظًّامِّمَّاذُکِّرُوۡابِہٖوَلَاتَزَالُتَطَّلِعُعَلٰیخَآئِنَۃٍمِّنۡہُمۡاِلَّاقَلِیۡلًامِّنۡہُمۡفَاعۡفُعَنۡہُمۡوَاصۡفَحاِنَّاللّٰہَیُحِبُّالۡمُحۡسِنِیۡنَ
چنانچہ اس وجہ سے کہان کے توڑنے کےاپنا معاہدہلعنت کی ہم نے ان پراور کر دیا ہم نےان کے دلوں کوسختوہ بدل دیتے ہیںکلام کواس کی جگہ سےاور وہ بھلا بیٹھے ہیںایک حصے کواس میں سے جونصیحت کی گئی تھی انہیںساتھ اس کےاور آپ ہمیشہ رہیں گےآپ آگاہ ہوتے رہیں گےاوپرکسی خیانت کےان کی طرف سےسوائےتھوڑے لوگوں کےان میں سےچنانچہ آپ معاف کر دیںان کواور آپ درگزر کریں(ان سے)یقینا ًاللہ تعالیٰمحبت کرتا ہےاحسان کرنے والوں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَبِمَانَقْضِهِمْمِّيْثَاقَهُمْلَعَنّٰهُمْوَجَعَلْنَاقُلُوْبَهُمْقٰسِيَةًيُحَرِّفُوْنَالْكَلِمَعَنْمَّوَاضِعِهٖوَنَسُوْاحَظًّامِّمَّاذُكِّرُوْا بِهٖوَلَا تَزَالُتَطَّلِعُعَلٰيخَآئِنَةٍمِّنْهُمْاِلَّاقَلِيْلًامِّنْهُمْفَاعْفُعَنْهُمْوَاصْفَحْاِنَّ اللّٰهَيُحِبُّالْمُحْسِنِيْنَ
سو بسبب (پر)ان کا توڑناان کا عہدہم نے ان پر لعنت کیاورہم نے کردیاان کے دل (جمع)سختوہ پھیر دیتے ہیںکلامسےاس کے مواقعاور وہ بھول گئےایک بڑا حصہاس سے جوانہیں جس کی نصیحت کی گئیاور ہمیشہآپ خبر پاتے رہتے ہیںپرخیانتان سےسوائےتھوڑےان سےسو معاف کران کواور درگزر کربیشک اللہدوست رکھتا ہےاحسان کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَبِمَاSo for
2نَقْضِهِمْtheir breaking
3مِيثَاقَهُمْ(of) their covenant
4لَعَنَّاهُمْWe cursed them
5وَجَعَلْنَاand We made
6قُلُوبَهُمْtheir hearts
7قَاسِيَةًhard
8يُحَرِّفُونَThey distort
9الْكَلِمَthe words
10عَنْfrom
11مَوَاضِعِهِtheir places
12وَنَسُواand forgot
13حَظًّاa part
14مِمَّاof what
15ذُكِّرُواthey were reminded
16بِهِof [it]
17وَلَاAnd not
18تَزَالُwill you cease
19تَطَّلِعُyou to discover
20عَلَىof
21خَائِنَةٍtreachery
22مِنْهُمْfrom them
23إِلَّاexcept
24قَلِيلًاa few
25مِنْهُمْof them
26فَاعْفُBut forgive
27عَنْهُمْthem
28وَاصْفَحْand overlook
29إِنَّIndeed
30اللَّهَAllah
31يُحِبُّloves
32الْمُحْسِنِينَthe good-doers