لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 11

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتَ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ اِذۡ ہَمَّ قَوۡمٌ اَنۡ یَّبۡسُطُوۡۤا اِلَیۡکُمۡ اَیۡدِیَہُمۡ فَکَفَّ اَیۡدِیَہُمۡ عَنۡکُمۡ ۚ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ ؕ وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااذۡکُرُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡہَمَّقَوۡمٌاَنۡیَّبۡسُطُوۡۤااِلَیۡکُمۡاَیۡدِیَہُمۡفَکَفَّاَیۡدِیَہُمۡعَنۡکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہویاد کرونعمت کواللہ کیجو تم پر ہےجبارادہ کیاایک قوم نےکہوہ بڑھائیںطرف تمہارےہاتھوں اپنےتو اس نے روک دئیےہاتھ ان کےتم سےاور ڈرواللہ سےاور اللہ ہی پرپس چاہئیے کہ توکل کریںایمان والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوااذۡکُرُوۡانِعۡمَتَاللّٰہِعَلَیۡکُمۡاِذۡہَمَّقَوۡمٌاَنۡیَّبۡسُطُوۡۤااِلَیۡکُمۡاَیۡدِیَہُمۡفَکَفَّاَیۡدِیَہُمۡعَنۡکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَوَعَلَی اللّٰہِفَلۡیَتَوَکَّلِالۡمُؤۡمِنُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہویاد کرونعمت کواللہ تعالیٰ کیاپنے اوپرجبارادہ کیا تھاکچھ لوگوں نےیہ کہوہ بڑھائیںطرف تمہاریہاتھ اپنےچنانچہ اس(اللہ تعالیٰ) نےروک دیاان کے ہاتھوں کوتم سےاور ڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےاور اللہ تعالیٰ پرپس لازم ہے توکل کریںمومن
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوااذْكُرُوْانِعْمَتَاللّٰهِعَلَيْكُمْاِذْهَمَّقَوْمٌاَنْيَّبْسُطُوْٓااِلَيْكُمْاَيْدِيَهُمْفَكَفَّاَيْدِيَهُمْعَنْكُمْوَاتَّقُوااللّٰهَوَعَلَياللّٰهِفَلْيَتَوَكَّلِالْمُؤْمِنُوْنَ
اےجو لوگ ایمان لائے (ایمان والے)تم یاد کرونعمتاللہاپنے اوپرجب ارادہ کیاایک گروہکہبڑھائیںتمہاری طرفاپنے ہاتھپس روک دئیےان کے ہاتھتم سےاور ڈرواللہاور پراللہچاہیے بھروسہ کریںایمان والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4اذْكُرُواRemember
5نِعْمَتَ(the) Favor
6اللَّهِ(of) Allah
7عَلَيْكُمْupon you
8إِذْwhen
9هَمَّdetermined
10قَوْمٌa people
11أَنْthat
12يَبْسُطُواthey stretch
13إِلَيْكُمْtowards you
14أَيْدِيَهُمْtheir hands
15فَكَفَّbut He restrained
16أَيْدِيَهُمْtheir hands
17عَنْكُمْfrom you
18وَاتَّقُواAnd fear
19اللَّهَAllah
20وَعَلَىAnd upon
21اللَّهِAllah
22فَلْيَتَوَكَّلِso let put the trust
23الْمُؤْمِنُونَthe believers