لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ المائده (5) — آیت 107

فَاِنۡ عُثِرَ عَلٰۤی اَنَّہُمَا اسۡتَحَقَّاۤ اِثۡمًا فَاٰخَرٰنِ یَقُوۡمٰنِ مَقَامَہُمَا مِنَ الَّذِیۡنَ اسۡتَحَقَّ عَلَیۡہِمُ الۡاَوۡلَیٰنِ فَیُقۡسِمٰنِ بِاللّٰہِ لَشَہَادَتُنَاۤ اَحَقُّ مِنۡ شَہَادَتِہِمَا وَ مَا اعۡتَدَیۡنَاۤ ۫ۖ اِنَّاۤ اِذًا لَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۱۰۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡعُثِرَعَلٰۤیاَنَّہُمَااسۡتَحَقَّاۤاِثۡمًافَاٰخَرٰنِیَقُوۡمٰنِمَقَامَہُمَامِنَ الَّذِیۡنَاسۡتَحَقَّعَلَیۡہِمُالۡاَوۡلَیٰنِفَیُقۡسِمٰنِبِاللّٰہِلَشَہَادَتُنَاۤاَحَقُّمِنۡ شَہَادَتِہِمَاوَمَااعۡتَدَیۡنَاۤاِنَّاۤاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگراطلاع ہو جائےاس پرکہ بےشک وہ دونوںوہ دونوںمستحق ہوئے ہیںگناہ کےپس دو دوسرےدونوں کھڑے ہوں گےان دونوں کی جگہان لوگوں میں سےحق ثابت ہواجن پردو قریب ترینپھر وہ دونوں قسمیں کھائیں گےاللہ کیالبتہ گواہی ہماریزیادہ سچی ہےان دونوں کی گواہی سےاور نہیںزیادتی کی ہم نےبےشک ہمتبالبتہ ظالموں میں سے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاِنۡعُثِرَعَلٰۤیاَنَّہُمَااسۡتَحَقَّاۤاِثۡمًافَاٰخَرٰنِیَقُوۡمٰنِمَقَامَہُمَامِنَ الَّذِیۡنَاسۡتَحَقَّعَلَیۡہِمُالۡاَوۡلَیٰنِفَیُقۡسِمٰنِبِاللّٰہِلَشَہَادَتُنَاۤاَحَقُّمِنۡ شَہَادَتِہِمَاوَمَااعۡتَدَیۡنَاۤاِنَّاۤاِذًالَّمِنَ الظّٰلِمِیۡنَ
پھر اگرمعلو م ہو جا ئےاِس پروا قعتا ًوہ دونو ںمر تکب ہو ئے ہیں وہ دونو ںگنا ہ کےپھر دو دوسرےوہ دونوں کھڑے ہو ں گےاُن دونو ں کی جگہاُن لو گوں میں سےجن کا حق مارا ہےان پردونوں قریب ترینپھر وہ دونو ں قسمیں کھا ئیںاللہ تعالیٰ کیالبتہ گواہی ہماریزیادہ مبنی برحق ہےاُن دونوں کی گواہی سےاور نہیںزیادتی کی ہم نےبلا شبہ ہمتبیقیناً ظالموں میں سے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاِنْعُثِرَعَلٰٓياَنَّهُمَااسْتَحَقَّآاِثْمًافَاٰخَرٰنِيَقُوْمٰنِمَقَامَهُمَامِنَالَّذِيْنَاسْتَحَقَّعَلَيْهِمُالْاَوْلَيٰنِفَيُقْسِمٰنِبِاللّٰهِلَشَهَادَتُنَآاَحَقُّمِنْشَهَادَتِهِمَاوَمَااعْتَدَيْنَآاِنَّآاِذًالَّمِنَالظّٰلِمِيْنَ
پھر اگرخبر ہوجائےاس پرکہ وہ دونوںدونوں سزا وار ہوئےگناہتو دو اورکھڑے ہوںان کی جگہسےوہ لوگحق مارنا چاہاان پرسب سے زیادہ قریبپھر وہ قسم کھائیںاللہ کیکہ ہماری گواہیزیادہ صحیحسےان دونوں کی گواہیاور نہیںہم نے زیادتی کیبیشک ہماس صورت میںالبتہ۔ سےظالم (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَإِنْThen if
2عُثِرَit is discovered
3عَلَى(on)
4أَنَّهُمَاthat the two
5اسْتَحَقَّاtwo (were) guilty
6إِثْمًا(of) sin
7فَآخَرَانِthen (let) two others
8يَقُومَانِboth stand
9مَقَامَهُمَا(in) their place of two
10مِنَfrom
11الَّذِينَthose who
12اسْتَحَقَّhave a lawful right
13عَلَيْهِمُover them
14الْأَوْلَيَانِthe former two
15فَيُقْسِمَانِand let them both swear
16بِاللَّهِby Allah
17لَشَهَادَتُنَاSurely our testimony
18أَحَقُّ(is) truer
19مِنْthan
20شَهَادَتِهِمَاtestimony of the other two
21وَمَاand not
22اعْتَدَيْنَاwe have transgressed
23إِنَّاIndeed we
24إِذًاthen
25لَمِنَ(will be) of
26الظَّالِمِينَthe wrongdoers