لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجرات (49) — آیت 2

یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَرۡفَعُوۡۤا اَصۡوَاتَکُمۡ فَوۡقَ صَوۡتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجۡہَرُوۡا لَہٗ بِالۡقَوۡلِ کَجَہۡرِ بَعۡضِکُمۡ لِبَعۡضٍ اَنۡ تَحۡبَطَ اَعۡمَالُکُمۡ وَ اَنۡتُمۡ لَا تَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَرۡفَعُوۡۤااَصۡوَاتَکُمۡفَوۡقَصَوۡتِالنَّبِیِّوَلَاتَجۡہَرُوۡالَہٗبِالۡقَوۡلِکَجَہۡرِبَعۡضِکُمۡلِبَعۡضٍاَنۡتَحۡبَطَاَعۡمَالُکُمۡوَاَنۡتُمۡلَاتَشۡعُرُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہونہ تم اونچا کرواپنی آوازوں کواوپرآواز کےنبی کیاور نہتم بلند آواز سے کروان سےباتمانند بلند کرنے کےتمہارے بعض کےبعض کے لیےکہـنہـضائع ہو جائیںاعمال تمہارےاور تمنہ تم شعور رکھتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَاٰمَنُوۡالَاتَرۡفَعُوۡۤااَصۡوَاتَکُمۡفَوۡقَصَوۡتِ النَّبِیِّوَلَا تَجۡہَرُوۡالَہٗبِالۡقَوۡلِکَجَہۡرِبَعۡضِکُمۡلِبَعۡضٍاَنۡتَحۡبَطَاَعۡمَالُکُمۡوَاَنۡتُمۡلَاتَشۡعُرُوۡنَ
اے لوگو جوایمان لائے ہونہ تم بلند کیا کرواپنی آوازیںاوپرنبی کی آواز کےاور نہ تم آواز بلند کیا کرواس سےبات کرنے میںآواز بلند کرنے کی طرحتم میں سے بعض کابعض کے لیےیہ کہ (نہ)برباد ہو جائیںتمہارے اعمالاور تمشعور نہ رکھتےہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَاالَّذِيْنَاٰمَنُوْالَا تَرْفَعُوْٓااَصْوَاتَكُمْفَوْقَصَوْتِ النَّبِيِّوَلَا تَجْهَرُوْالَهٗبِالْقَوْلِكَجَهْرِبَعْضِكُمْلِبَعْضٍاَنْتَحْبَطَاَعْمَالُكُمْوَاَنْتُمْلَا تَشْعُرُوْنَ
اےوہ لوگ جوایمان لائےنہ اونچی کرواپنی آوازیںاوپر، پرنبی کی آوازاور نہ زور سے بولواس کے سامنےگفتگو میںجیسے بلند آوازتمہارے بعض (ایک)بعض (دوسرے) سےکہیںاکارت ہوجائیںتمہارے عملاور تمنہ جانتے (خبر بھی نہ) ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2الَّذِينَwho
3آمَنُواbelieve!
4لَا(Do) not
5تَرْفَعُواraise
6أَصْوَاتَكُمْyour voices
7فَوْقَabove
8صَوْتِ(the) voice
9النَّبِيِّ(of) the Prophet
10وَلَاand (do) not
11تَجْهَرُواbe loud
12لَهُto him
13بِالْقَوْلِin speech
14كَجَهْرِlike (the) loudness
15بَعْضِكُمْ(of) some of you
16لِبَعْضٍto others
17أَنْlest
18تَحْبَطَbecome worthless
19أَعْمَالُكُمْyour deeds
20وَأَنْتُمْwhile you
21لَا(do) not
22تَشْعُرُونَperceive