لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجرات (49) — آیت 13

یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اِنَّا خَلَقۡنٰکُمۡ مِّنۡ ذَکَرٍ وَّ اُنۡثٰی وَ جَعَلۡنٰکُمۡ شُعُوۡبًا وَّ قَبَآئِلَ لِتَعَارَفُوۡا ؕ اِنَّ اَکۡرَمَکُمۡ عِنۡدَ اللّٰہِ اَتۡقٰکُمۡ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَلِیۡمٌ خَبِیۡرٌ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُاِنَّاخَلَقۡنٰکُمۡمِّنۡ ذَکَرٍوَّاُنۡثٰیوَجَعَلۡنٰکُمۡشُعُوۡبًاوَّقَبَآئِلَلِتَعَارَفُوۡااِنَّاَکۡرَمَکُمۡعِنۡدَ اللّٰہِاَتۡقٰکُمۡاِنَّاللّٰہَعَلِیۡمٌخَبِیۡرٌ
اے لوگوبےشک ہمپیدا کیا ہم نے تمہیںایک مرد سےاور ایک عورت سےاور بنایا ہم نے تمہیںقومیںاور قبیلےتا کہ تم ایک دوسرے کو پہچانوبےشکتم میں سب سے زیادہ عزت والااللہ کے نزدیکتم میں سے سب سے زیادہ تقوی والاہےبےشکاللہخوب علم والا ہےخوب خبر رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُاِنَّاخَلَقۡنٰکُمۡمِّنۡ ذَکَرٍوَّاُنۡثٰیوَجَعَلۡنٰکُمۡشُعُوۡبًاوَّقَبَآئِلَلِتَعَارَفُوۡااِنَّاَکۡرَمَکُمۡعِنۡدَ اللّٰہِاَتۡقٰکُمۡاِنَّ اللّٰہَعَلِیۡمٌخَبِیۡرٌ
اے لوگویقیناً ہم نےپیدا کیا تمہیںایک مرد سےاور ایک عورت سےاور بنایا ہم نے تمہیںقومیںاور برادریاںتاکہ تم ایک دوسرے کو پہچان لویقیناًسب سے زیادہ عزت والا تمہارااللہ تعالیٰ کے نزدیکجو تم میں سب سے زیادہ اللہ سے ڈرنے والا ہےیقیناً اللہ تعالیٰسب کچھ جاننے والاپوری طرح خبر رکھنےوالا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَا النَّاسُاِنَّا خَلَقْنٰكُمْمِّنْ ذَكَرٍوَّاُنْثٰىوَجَعَلْنٰكُمْشُعُوْبًا وَّقَبَآئِلَلِتَعَارَفُوْا ۭاِنَّ اَكْرَمَكُمْعِنْدَ اللّٰهِاَتْقٰىكُمْ ۭاِنَّ اللّٰهَعَلِيْمٌخَبِيْرٌ
اے لوگو !بیشک ہم نے پیدا کیا تمہیںایک مرد سےاور ایک عورتاور بنایا تمہیںذاتیں اور قبیلےتاکہ تم ایک دوسرے کی شناخت کروبیشک تم میں سب سے زیادہ عزت والااللہ کے نزدیکتم میں سب سے بڑا پرہیزگاربیشک اللہجاننے والاباخبر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO you
2النَّاسُmankind!
3إِنَّاIndeed We
4خَلَقْنَاكُمْcreated you
5مِنْfrom
6ذَكَرٍa male
7وَأُنْثَىand a female
8وَجَعَلْنَاكُمْand We made you
9شُعُوبًاnations
10وَقَبَائِلَand tribes
11لِتَعَارَفُواthat you may know one another
12إِنَّIndeed
13أَكْرَمَكُمْ(the) most noble of you
14عِنْدَnear
15اللَّهِAllah
16أَتْقَاكُمْ(is the) most righteous of you
17إِنَّIndeed
18اللَّهَAllah
19عَلِيمٌ(is) All-Knower
20خَبِيرٌAll-Aware