لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الحجرات (49) — آیت 10

اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ اِخۡوَۃٌ فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَ اَخَوَیۡکُمۡ وَ اتَّقُوا اللّٰہَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿٪۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَاِخۡوَۃٌفَاَصۡلِحُوۡابَیۡنَاَخَوَیۡکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَلَعَلَّکُمۡتُرۡحَمُوۡنَ
بےشکمومن توبھائی بھائی ہیںتو صلح کرا دودرمیاناپنے دو بھائیوں کےاور ڈرواللہ سےتاکہ تمتم رحم کیے جاؤ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّمَاالۡمُؤۡمِنُوۡنَاِخۡوَۃٌفَاَصۡلِحُوۡابَیۡنَاَخَوَیۡکُمۡوَاتَّقُوااللّٰہَلَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ
بلاشبہمومنبھائی بھائی ہیںپس صلح کراؤدرمیاناپنے بھائیوں کےاور ڈرواللہ تعالیٰ سےتاکہ تم پر رحم کیا جائے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّمَاالْمُؤْمِنُوْنَاِخْوَةٌفَاَصْلِحُوْابَيْنَاَخَوَيْكُمْ ۚوَاتَّقُوا اللّٰهَلَعَلَّكُمْتُرْحَمُوْنَ
اسکے سوا نہیںمومن (جمع)بھائیپس صلح کرادودرمیاناپنے بھائیوں کےاور ڈرو اللہ سےتاکہ تم پررحم کیا جائے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّمَاOnly
2الْمُؤْمِنُونَthe believers
3إِخْوَةٌ(are) brothers
4فَأَصْلِحُواso make peace
5بَيْنَbetween
6أَخَوَيْكُمْyour two brothers
7وَاتَّقُواand fear
8اللَّهَAllah
9لَعَلَّكُمْso that you may
10تُرْحَمُونَreceive mercy