لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 4

ہُوَ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ السَّکِیۡنَۃَ فِیۡ قُلُوۡبِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ لِیَزۡدَادُوۡۤا اِیۡمَانًا مَّعَ اِیۡمَانِہِمۡ ؕ وَ لِلّٰہِ جُنُوۡدُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ۙ﴿۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَالسَّکِیۡنَۃَفِیۡ قُلُوۡبِالۡمُؤۡمِنِیۡنَلِیَزۡدَادُوۡۤااِیۡمَانًامَّعَاِیۡمَانِہِمۡوَلِلّٰہِجُنُوۡدُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
وہی ہےجس نےنازل کیسکینتدلوں میںمومنوں کےتاکہ وہ بڑھ جائیںایمان میںساتھاپنے ایمان کےاور اللہ ہی کے لیے ہیںلشکرآسمانوںاور زمین کےاور ہےاللہبہت علم والاخوب حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَالَّذِیۡۤاَنۡزَلَالسَّکِیۡنَۃَفِیۡ قُلُوۡبِالۡمُؤۡمِنِیۡنَلِیَزۡدَادُوۡۤااِیۡمَانًامَّعَاِیۡمَانِہِمۡوَلِلّٰہِجُنُوۡدُالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِوَکَانَاللّٰہُعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
وہی ہےجس نےنازل کیسکینتدلوں میںمومنوں کےتاکہ وہ بڑھ جائیںایمان میںساتھاپنے ایمان کےاور اللہ تعالیٰ کے لیے ہیںلشکرآسمانوں کےاور زمین کےاور (ہمیشہ سے) ہےاللہ تعالیٰخوب جاننے والاکمال حکمت والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هُوَ الَّذِيْٓاَنْزَلَالسَّكِيْنَةَفِيْ قُلُوْبِالْمُؤْمِنِيْنَلِيَزْدَادُوْٓااِيْمَانًامَّعَاِيْمَانِهِمْ ۭوَلِلّٰهِجُنُوْدُالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِ ۭوَكَانَ اللّٰهُعَلِيْمًاحَكِيْمًا
وہی وہ جس نےاتاریسکینہ (تسلی)دلوں میںمومنوںتاکہ وہ بڑھائےایمانساتھان کے ایمان کےاور اللہ کیلئےلشکر (جمع)آسمانوںاور زمیناور ہے اللہجاننے و الاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هُوَHe
2الَّذِي(is) the One Who
3أَنْزَلَsent down
4السَّكِينَةَ[the] tranquility
5فِيin(to)
6قُلُوبِ(the) hearts
7الْمُؤْمِنِينَ(of) the believers
8لِيَزْدَادُواthat they may increase
9إِيمَانًا(in) faith
10مَعَwith
11إِيمَانِهِمْtheir faith
12وَلِلَّهِAnd for Allah
13جُنُودُ(are the) hosts
14السَّمَاوَاتِ(of) the heavens
15وَالْأَرْضِand the earth
16وَكَانَand is, was, will be
17اللَّهُAllah
18عَلِيمًا(is) All-Knower
19حَكِيمًاAll-Wise