لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 15

سَیَقُوۡلُ الۡمُخَلَّفُوۡنَ اِذَا انۡطَلَقۡتُمۡ اِلٰی مَغَانِمَ لِتَاۡخُذُوۡہَا ذَرُوۡنَا نَتَّبِعۡکُمۡ ۚ یُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ یُّبَدِّلُوۡا کَلٰمَ اللّٰہِ ؕ قُلۡ لَّنۡ تَتَّبِعُوۡنَا کَذٰلِکُمۡ قَالَ اللّٰہُ مِنۡ قَبۡلُ ۚ فَسَیَقُوۡلُوۡنَ بَلۡ تَحۡسُدُوۡنَنَا ؕ بَلۡ کَانُوۡا لَا یَفۡقَہُوۡنَ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿۱۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُالۡمُخَلَّفُوۡنَاِذَاانۡطَلَقۡتُمۡاِلٰی مَغَانِمَلِتَاۡخُذُوۡہَاذَرُوۡنَانَتَّبِعۡکُمۡیُرِیۡدُوۡنَاَنۡیُّبَدِّلُوۡاکَلٰمَاللّٰہِقُلۡلَّنۡتَتَّبِعُوۡنَاکَذٰلِکُمۡقَالَاللّٰہُمِنۡ قَبۡلُفَسَیَقُوۡلُوۡنَبَلۡتَحۡسُدُوۡنَنَابَلۡکَانُوۡالَایَفۡقَہُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
عنقریب کہیں گےپیچھے رہنے والےجبچلو گے تمطرف غنیمتوں کےتا کہ تم لے سکو انہیںچھوڑ دو ہمیںہم پیچھے چلیں تمہارےوہ چاہتے ہیںکہوہ بدل ڈالیںکلاماللہ کاکہہ دیجیےہرگز نہیںتم پیچھے آؤ گے ہمارےاسی طرحفرمایااللہ نےاس سے پہلےپس ضرور وہ کہیں گےبلکہتم حسد کرتے ہو ہم سےبلکہہیں وہنہیں وہ سمجھتےمگربہت کم
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُالۡمُخَلَّفُوۡنَاِذَاانۡطَلَقۡتُمۡاِلٰیمَغَانِمَلِتَاۡخُذُوۡہَاذَرُوۡنَانَتَّبِعۡکُمۡیُرِیۡدُوۡنَاَنۡ یُّبَدِّلُوۡاکَلٰمَ اللّٰہِقُلۡلَّنۡتَتَّبِعُوۡنَاکَذٰلِکُمۡقَالَاللّٰہُمِنۡ قَبۡلُفَسَیَقُوۡلُوۡنَبَلۡتَحۡسُدُوۡنَنَابَلۡکَانُوۡالَایَفۡقَہُوۡنَاِلَّاقَلِیۡلًا
عنقریب کہیں گےپیچھے رہ جانے والےجبتم چلو گےطرفمالِ غنیمت کےتاکہ تم اسے حاصل کرلوہمیں چھوڑ دوکہ ہم پیچھے آئیں تمہارےوہ چاہتے ہیںیہ کہ وہ بدل دیںاللہ تعالیٰ کے کلام کوکہہ دوہرگز نہیںتم ہمارے پیچھے آؤ گےاسی طرحفرما دیا ہےاللہ تعالیٰ نےاس سے پہلےتو جلد ہی وہ کہیں گےبلکہتم لوگ ہم سے حسد کرتے ہوبلکہہیں وہنہیںبات کو سمجھتےمگرکم ہی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
سَيَقُوْلُالْمُخَلَّفُوْنَاِذَا انْطَلَقْتُمْاِلٰى مَغَانِمَلِتَاْخُذُوْهَاذَرُوْنَانَتَّبِعْكُمْ ۚيُرِيْدُوْنَاَنْ يُّبَدِّلُوْاكَلٰمَ اللّٰهِ ۭقُلْلَّنْ تَتَّبِعُوْنَاكَذٰلِكُمْقَالَ اللّٰهُمِنْ قَبْلُ ۚفَسَيَقُوْلُوْنَبَلْتَحْسُدُوْنَنَا ۭبَلْكَانُوْا لَا يَفْقَهُوْنَاِلَّا قَلِيْلًا
عنقریب کہیں گےپیچھے بیٹھ رہنے والےجب تم چلوگےغنیمتوں کے ساتھکم تم انہیں لے لوہمیں چھوڑدو (اجازت دو )ہم تمہارے پیچھے چلیںوہ چاہتے ہیںکہ وہ بدل ڈالیںاللہ کا فرمودہفرمادیںتم ہرگز ہمارے پیچھے نہ آؤاسی طرحکہا اللہ نےاس سے قبلپھر اب وہ کہیں گےبلکہتم حسد کرتے ہو ہم سےبلکہ، جبکہوہ سمجھتے نہیں ہیںمگر تھوڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1سَيَقُولُWill say
2الْمُخَلَّفُونَthose who remained behind
3إِذَاwhen
4انْطَلَقْتُمْyou set forth
5إِلَىtowards
6مَغَانِمَ(the) spoils of war
7لِتَأْخُذُوهَاto take it
8ذَرُونَاAllow us
9نَتَّبِعْكُمْ(to) follow you
10يُرِيدُونَThey wish
11أَنْto
12يُبَدِّلُواchange
13كَلَامَ(the) Words
14اللَّهِ(of) Allah
15قُلْSay
16لَنْNever
17تَتَّبِعُونَاwill you follow us
18كَذَلِكُمْThus
19قَالَsaid
20اللَّهُAllah
21مِنْfrom
22قَبْلُbefore
23فَسَيَقُولُونَThen they will say
24بَلْNay
25تَحْسُدُونَنَاyou envy us
26بَلْNay
27كَانُواthey were
28لَاnot
29يَفْقَهُونَunderstanding
30إِلَّاexcept
31قَلِيلًاa little