لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 11

سَیَقُوۡلُ لَکَ الۡمُخَلَّفُوۡنَ مِنَ الۡاَعۡرَابِ شَغَلَتۡنَاۤ اَمۡوَالُنَا وَ اَہۡلُوۡنَا فَاسۡتَغۡفِرۡ لَنَا ۚ یَقُوۡلُوۡنَ بِاَلۡسِنَتِہِمۡ مَّا لَیۡسَ فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ ؕ قُلۡ فَمَنۡ یَّمۡلِکُ لَکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ شَیۡئًا اِنۡ اَرَادَ بِکُمۡ ضَرًّا اَوۡ اَرَادَ بِکُمۡ نَفۡعًا ؕ بَلۡ کَانَ اللّٰہُ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ﴿۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُلَکَالۡمُخَلَّفُوۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِشَغَلَتۡنَاۤاَمۡوَالُنَاوَاَہۡلُوۡنَافَاسۡتَغۡفِرۡلَنَایَقُوۡلُوۡنَبِاَلۡسِنَتِہِمۡمَّالَیۡسَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡقُلۡفَمَنۡیَّمۡلِکُلَکُمۡمِّنَ اللّٰہِشَیۡئًااِنۡاَرَادَبِکُمۡضَرًّااَوۡاَرَادَبِکُمۡنَفۡعًابَلۡکَانَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
عنقریب کہیں گےآپ کوپیچھے رہنے والےدیہاتیوں/بدویوں میں سےکہ مشغول کر لیا ہمیںہمارے مالوں نےاور ہمارے گھر والوں نےپس بخشش مانگیےہمارے لیےوہ کہتے ہیںاپنی زبانوں سےجونہیںان کے دلوں میںکہہ دیجیےپس کونمالک ہو گاتمہارے لیےاللہ سےکسی چیز کااگراس نے ارادہ کیاتمہارے ساتھکسی نقصان کایااس نے ارادہ کیاتمہارے ساتھکسی نفع کابلکہہےاللہاس سے جوتم عمل کرتے ہوپورا باخبر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
سَیَقُوۡلُلَکَالۡمُخَلَّفُوۡنَمِنَ الۡاَعۡرَابِشَغَلَتۡنَاۤاَمۡوَالُنَاوَاَہۡلُوۡنَافَاسۡتَغۡفِرۡ لَنَایَقُوۡلُوۡنَبِاَلۡسِنَتِہِمۡمَّالَیۡسَفِیۡ قُلُوۡبِہِمۡقُلۡفَمَنۡیَّمۡلِکُلَکُمۡمِّنَ اللّٰہِشَیۡئًااِنۡاَرَادَ بِکُمۡضَرًّااَوۡاَرَادَ بِکُمۡنَفۡعًابَلۡکَانَاللّٰہُبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
جلد ہی کہیں گےتم سےجو پیچھے چھوڑ دیے گیےدیہاتیوں میں سےمشغول کر دیا تھا ہمیںہمارے اموال نےاور ہمارے گھر والوں نےسو آپ مغفرت کی دعا کریں ہمارے لئےوہ کہتے ہیںاپنی زبانوں سےجو نہیںان کے دلوں میںآپ کہہ دیںپھر کوناختیار رکھتا ہےتم سب کے لئےاللہ تعالیٰ سےکسی چیز کااگروہ ارادہ کرے تمہارے ساتھکسی نقصان کایا وہ ارادہ کرے تمہارے ساتھنفع کابلکہ۔ (ہمیشہ سے) ہےاللہ تعالیٰاس سے جوتم عمل کرتے ہوپوری طرح باخبر
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
سَيَقُوْلُلَكَالْمُخَلَّفُوْنَمِنَ الْاَعْرَابِشَغَلَتْنَآاَمْوَالُنَاوَاَهْلُوْنَافَاسْتَغْفِرْلَنَا ۚيَقُوْلُوْنَبِاَلْسِنَتِهِمْمَّا لَيْسَفِيْ قُلُوْبِهِمْ ۭقُلْفَمَنْيَّمْلِكُلَكُمْمِّنَ اللّٰهِشَيْئًااِنْ اَرَادَ بِكُمْضَرًّااَوْ اَرَادَ بِكُمْنَفْعًا ۭبَلْ كَانَ اللّٰهُبِمَاتَعْمَلُوْنَخَبِيْرًا
اب کہیں گےآپ سےپیچھے رہ جانے والےدیہاتیوں میں سےہمیں مشغول رکھاہمارے مالوںاور ہمارے گھر والےاور بخشش مانگئےہمارے لئےوہ کہتے ہیںاپنی زبانوں سےجو نہیںان کے دلوں میںفرمادیںتو کوناختیار رکھتا ہےتمہارے لئےاللہ کے سامنےکسی چیز کااگر وہ چاہے تمہیںکوئی نقصانیا چاہے تمہیںکوئی فائدہبلکہ ہے اللہاس سے جوتم کرتے ہوخبردار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1سَيَقُولُWill say
2لَكَto you
3الْمُخَلَّفُونَthose who remained behind
4مِنَof
5الْأَعْرَابِthe Bedouins
6شَغَلَتْنَاKept us busy
7أَمْوَالُنَاour properties
8وَأَهْلُونَاand our families
9فَاسْتَغْفِرْso ask forgiveness
10لَنَاfor us
11يَقُولُونَThey say
12بِأَلْسِنَتِهِمْwith their tongues
13مَاwhat
14لَيْسَis not
15فِيin
16قُلُوبِهِمْtheir hearts
17قُلْSay
18فَمَنْThen who
19يَمْلِكُhas power
20لَكُمْfor you
21مِنَagainst
22اللَّهِAllah
23شَيْئًا(in) anything
24إِنْif
25أَرَادَHe intends
26بِكُمْfor you
27ضَرًّاharm
28أَوْor
29أَرَادَHe intends
30بِكُمْfor you
31نَفْعًاa benefit
32بَلْNay
33كَانَis
34اللَّهُAllah
35بِمَاof what
36تَعْمَلُونَyou do
37خَبِيرًاAll-Aware