لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الفتح (48) — آیت 10

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُبَایِعُوۡنَکَ اِنَّمَا یُبَایِعُوۡنَ اللّٰہَ ؕ یَدُ اللّٰہِ فَوۡقَ اَیۡدِیۡہِمۡ ۚ فَمَنۡ نَّکَثَ فَاِنَّمَا یَنۡکُثُ عَلٰی نَفۡسِہٖ ۚ وَ مَنۡ اَوۡفٰی بِمَا عٰہَدَ عَلَیۡہُ اللّٰہَ فَسَیُؤۡتِیۡہِ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿٪۱۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُبَایِعُوۡنَکَاِنَّمَایُبَایِعُوۡنَاللّٰہَیَدُاللّٰہِفَوۡقَاَیۡدِیۡہِمۡفَمَنۡنَّکَثَفَاِنَّمَایَنۡکُثُعَلٰی نَفۡسِہٖوَمَنۡاَوۡفٰیبِمَاعٰہَدَعَلَیۡہُاللّٰہَفَسَیُؤۡتِیۡہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
بےشکوہ لوگ جوبیعت کرتے ہیں آپ سےبےشکوہ بیعت کرتے ہیںاللہ سےہاتھاللہ کااوپر ہےان کے ہاتھوں کےتو جو کوئیعہد توڑ دےتو بےشکوہ عہد توڑتا ہےاپنے ہی نفس پراور جو کوئیپورا کرےاسے جوعہد کیا تھا اس نےاس پراللہ سےتو عنقریب وہ دے گا اسےاجربہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُبَایِعُوۡنَکَاِنَّمَایُبَایِعُوۡنَاللّٰہَیَدُ اللّٰہِفَوۡقَاَیۡدِیۡہِمۡفَمَنۡنَّکَثَفَاِنَّمَایَنۡکُثُعَلٰی نَفۡسِہٖوَمَنۡاَوۡفٰیبِمَاعٰہَدَعَلَیۡہُاللّٰہَفَسَیُؤۡتِیۡہِاَجۡرًاعَظِیۡمًا
بلاشبہوہ لوگ جوبیعت کر رہے ہیں تم سےدرحقیقتوہ بیعت کر رہے ہیںاللہ تعالیٰ سےہاتھ ہے اللہ تعالیٰ کااوپران کے ہاتھوں کےچنانچہ جس نےعہد توڑاتو یقیناًوہ عہد توڑے گااپنے نفس کے خلافاور جوپورا کرے گااس کو جواس نے عہد کیا تھااس پراللہ تعالیٰ سےتو وہ بہت جلد عطا کرے گا اس کواجربہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَيُبَايِعُوْنَكَاِنَّمَايُبَايِعُوْنَ اللّٰهَ ۭيَدُ اللّٰهِفَوْقَاَيْدِيْهِمْ ۚفَمَنْنَّكَثَفَاِنَّمَايَنْكُثُعَلٰي نَفْسِهٖ ۚوَمَنْ اَوْفٰىبِمَا عٰهَدَعَلَيْهُ اللّٰهَفَسَيُؤْتِيْهِاَجْرًا عَظِيْمًا
بیشک جو لوگآپ سے بیعت کررہے ہیںاس کے سوا نہیں کہوہ اللہ سے بیعت کررہے ہیںاللہ کا ہاتھاوپران کے ہاتھوں کےپھر جس نےتوڑ دیا عہدتو اس کے سوا نہیںاس نے توڑدیااپنی ذات پراور جس نے پورا کیاجو اس نے عہد کیااللہ پر، سےتو وہ عنقریب اسے دیگااجر عظیم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يُبَايِعُونَكَpledge allegiance to you
4إِنَّمَاonly
5يُبَايِعُونَthey pledge allegiance
6اللَّهَ(to) Allah
7يَدُ(The) Hand
8اللَّهِ(of) Allah
9فَوْقَ(is) over
10أَيْدِيهِمْtheir hands
11فَمَنْThen whoever
12نَكَثَbreaks (his oath)
13فَإِنَّمَاthen only
14يَنْكُثُhe breaks
15عَلَىagainst
16نَفْسِهِhimself
17وَمَنْand whoever
18أَوْفَىfulfils
19بِمَاwhat
20عَاهَدَhe has covenanted
21عَلَيْهُ(with)
22اللَّهَAllah
23فَسَيُؤْتِيهِsoon He will give him
24أَجْرًاa reward
25عَظِيمًاgreat