لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 9

ذٰلِکَ بِاَنَّہُمۡ کَرِہُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ فَاَحۡبَطَ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَرِہُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاَحۡبَطَاَعۡمَالَہُمۡ
یہبوجہ اس کے کہ وہانہوں نے ناپسند کیاجونازل کیااللہ نےتو اس نے برباد کر دیئےاعمال ان کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّہُمۡکَرِہُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُفَاَحۡبَطَاَعۡمَالَہُمۡ
یہاس لیے کہ انہوں نےناپسند کیااس(کوجو)نازل کیاللہ تعالیٰ نےتو اس نے ضائع کردیےاعمال ان کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَبِاَنَّهُمْكَرِهُوْامَآ اَنْزَلَاللّٰهُفَاَحْبَطَاَعْمَالَهُمْ
یہاس لئے کہ انہوں نےناپسند کیاجو نازل کیااللہ نےتو اکارت کردئیےان کے عمل
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2بِأَنَّهُمْ(is) because they
3كَرِهُواhate
4مَاwhat
5أَنْزَلَhas revealed
6اللَّهُAllah
7فَأَحْبَطَso He has made worthless
8أَعْمَالَهُمْtheir deeds