لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 38

ہٰۤاَنۡتُمۡ ہٰۤؤُلَآءِ تُدۡعَوۡنَ لِتُنۡفِقُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ۚ فَمِنۡکُمۡ مَّنۡ یَّبۡخَلُ ۚ وَ مَنۡ یَّبۡخَلۡ فَاِنَّمَا یَبۡخَلُ عَنۡ نَّفۡسِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ الۡغَنِیُّ وَ اَنۡتُمُ الۡفُقَرَآءُ ۚ وَ اِنۡ تَتَوَلَّوۡا یَسۡتَبۡدِلۡ قَوۡمًا غَیۡرَکُمۡ ۙ ثُمَّ لَا یَکُوۡنُوۡۤا اَمۡثَالَکُمۡ ﴿٪۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰۤاَنۡتُمۡہٰۤؤُلَآءِتُدۡعَوۡنَلِتُنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَمِنۡکُمۡمَّنۡیَّبۡخَلُوَمَنۡیَّبۡخَلۡفَاِنَّمَایَبۡخَلُعَنۡ نَّفۡسِہٖوَاللّٰہُالۡغَنِیُّوَاَنۡتُمُالۡفُقَرَآءُوَاِنۡتَتَوَلَّوۡایَسۡتَبۡدِلۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡثُمَّلَایَکُوۡنُوۡۤااَمۡثَالَکُمۡ
سنو تموہ لوگ ہوتم بلائے جاتے ہوکہ تم خرچ کرواللہ کے راستے میںتو تم میں سے کوئی ہےجوبخل کرتا ہےاور جوبخل کرتا ہےتو بےشک وہوہ بخل کرتا ہےاپنے آپ سےاور اللہبہت ‌غنی ‌ہےاور تممحتاج ہواور اگرتم منہ موڑو گےوہ بدل لائے گاایک قوم کوتمہارے سواپھرنہ ہوں گے وہتم جیسے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰۤاَنۡتُمۡہٰۤؤُلَآءِتُدۡعَوۡنَلِتُنۡفِقُوۡافِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِفَمِنۡکُمۡمَّنۡیَّبۡخَلُوَمَنۡیَّبۡخَلۡفَاِنَّمَایَبۡخَلُعَنۡ نَّفۡسِہٖوَاللّٰہُالۡغَنِیُّوَاَنۡتُمُالۡفُقَرَآءُوَاِنۡتَتَوَلَّوۡایَسۡتَبۡدِلۡقَوۡمًاغَیۡرَکُمۡثُمَّلَایَکُوۡنُوۡۤااَمۡثَالَکُمۡ
سنو! تموہ لوگ ہوتمہیں بلایا جاتا ہےتاکہ تم خرچ کرواللہ تعالیٰ کی راہ میںتو تم میں سےکچھ ہیں جوبخل کرتے ہیںاور جوبخل کرتا ہےتو بلاشبہوہ بخل کرتا ہےاپنے آپ سےاور اللہ تعالیٰغنی ہےاور تممحتاج ہواور اگرتم پھر جاؤ گےوہ بدل کر لے آئے گاقوم کوتمہارے علاوہپھرنہ وہ ہوں گےتم جیسے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
هٰٓاَنْتُمْهٰٓؤُلَآءِتُدْعَوْنَلِتُنْفِقُوْافِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ ۚفَمِنْكُمْمَّنْيَّبْخَلُ ۚوَمَنْيَّبْخَلْفَاِنَّمَايَبْخَلُعَنْ نَّفْسِهٖ ۭوَاللّٰهُالْغَنِيُّوَاَنْتُمُ الْفُقَرَآءُ ۚوَاِنْتَتَوَلَّوْايَسْتَبْدِلْقَوْمًاغَيْرَكُمْ ۙثُمَّلَا يَكُوْنُوْٓااَمْثَالَكُمْ
یہ تم ہوہاں ! وہ لوگتمہیں پکارا جاتا ہےکہ تم خرچ کرواللہ کے راستے میںپھر تم میں سےکوئی ایسا ہے کہبخل کرتا ہےاور جوبخل کرتا ہےتو اس کے سوا نہیںوہ بخل کرتا ہےاپنے آپ سےاور اللہبےنیازاور تم محتاج (جمع)اور اگرتم روگردانی کروگےوہ بدل دے گادوسری قومتمہارے سواپھروہ نہ ہوں گےتمہارے جیسے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هَا أَنْتُمْHere you are
2هَؤُلَاءِthese
3تُدْعَوْنَcalled
4لِتُنْفِقُواto spend
5فِيin
6سَبِيلِ(the) way
7اللَّهِ(of) Allah
8فَمِنْكُمْbut among you
9مَنْ(are some) who
10يَبْخَلُwithhold
11وَمَنْand whoever
12يَبْخَلْwithholds
13فَإِنَّمَاthen only
14يَبْخَلُhe withholds
15عَنْfrom
16نَفْسِهِhimself
17وَاللَّهُBut Allah
18الْغَنِيُّ(is) Free of need
19وَأَنْتُمُwhile you
20الْفُقَرَاءُ(are) the needy
21وَإِنْAnd if
22تَتَوَلَّوْاyou turn away
23يَسْتَبْدِلْHe will replace you
24قَوْمًا(with) a people
25غَيْرَكُمْother than you
26ثُمَّthen
27لَاnot
28يَكُونُواthey will be
29أَمْثَالَكُمْ(the) likes of you