لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 32

اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ صَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ شَآقُّوا الرَّسُوۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا تَبَیَّنَ لَہُمُ الۡہُدٰی ۙ لَنۡ یَّضُرُّوا اللّٰہَ شَیۡئًا ؕ وَ سَیُحۡبِطُ اَعۡمَالَہُمۡ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَشَآقُّواالرَّسُوۡلَمِنۡۢ بَعۡدِمَاتَبَیَّنَلَہُمُالۡہُدٰیلَنۡیَّضُرُّوااللّٰہَشَیۡئًاوَسَیُحۡبِطُاَعۡمَالَہُمۡ
بےشکوہ جنہوں نےکفر کیااور انہوں نے روکااللہ کے راستے سےاور انہوں نے مخالفت کیرسول کیاس کے بعدکہواضح ہو چکیان کے لیےہدایتہرگز نہیںوہ نقصان پہنچا سکتےاللہ کوکچھ بھیاور عنقریب وہ ضائع کر دے گااعمال ان کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوۡاوَصَدُّوۡاعَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِوَشَآقُّواالرَّسُوۡلَمِنۡۢ بَعۡدِ مَاتَبَیَّنَلَہُمُالۡہُدٰیلَنۡیَّضُرُّوااللّٰہَشَیۡئًاوَسَیُحۡبِطُاَعۡمَالَہُمۡ
یقیناًوہ لوگجنہوں نے کفر کیااور روکااللہ تعالیٰ کی راہ سےاور مخالفت کیرسول کیاس کے بعد کہواضح ہو چکی تھیان کے لیےہدایتہرگز نہیںوہ نقصان کریں گےاللہ تعالیٰ کاکچھ بھیاور وہ جلد ہی ضائع کرے گااعمال ان کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ الَّذِيْنَ كَفَرُوْاوَصَدُّوْاعَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِوَشَآقُّوا الرَّسُوْلَمِنْۢ بَعْدِ مَاتَبَيَّنَلَهُمُالْهُدٰى ۙلَنْ يَّضُرُّوا اللّٰهَشَيْئًا ۭوَسَيُحْبِطُاَعْمَالَهُمْ
بیشک جن لوگوں نے کفر کیااور انہوں نے روکااللہ کے راستے سےاور انہوں نے مخالفت کی رسول کیاس کے بعدجب واضح ہوگئیان پرہدایتوہ ہرگز نہ بگاڑ سکیں گے اللہ کاکچھ بھیاور وہ جلد اکارت کردئیے گئےان کے اعمال
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3كَفَرُواdisbelieve
4وَصَدُّواand turn away
5عَنْfrom
6سَبِيلِ(the) way of
7اللَّهِAllah
8وَشَاقُّواand oppose
9الرَّسُولَthe Messenger
10مِنْfrom
11بَعْدِafter
12مَا[what]
13تَبَيَّنَ(has been) made clear
14لَهُمُto them
15الْهُدَىthe guidance
16لَنْnever
17يَضُرُّواwill they harm
18اللَّهَAllah
19شَيْئًا(in) anything
20وَسَيُحْبِطُand He will make worthless
21أَعْمَالَهُمْtheir deeds