لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 3

ذٰلِکَ بِاَنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوا اتَّبَعُوا الۡبَاطِلَ وَ اَنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّبَعُوا الۡحَقَّ مِنۡ رَّبِّہِمۡ ؕ کَذٰلِکَ یَضۡرِبُ اللّٰہُ لِلنَّاسِ اَمۡثَالَہُمۡ ﴿۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوااتَّبَعُواالۡبَاطِلَوَاَنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّبَعُواالۡحَقَّمِنۡ رَّبِّہِمۡکَذٰلِکَیَضۡرِبُاللّٰہُلِلنَّاسِاَمۡثَالَہُمۡ
یہبوجہ اس کے کہوہ جنہوں نےکفر کیاانہوں نے پیروی کیباطل کیاور یہ کہوہ لوگ جوایمان لائےانہوں نے پیروی کیحق کیاپنے رب کی طرف سےاسی طرحبیان کرتا ہےاللہلوگوں کے لیےمثالیں ان کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ذٰلِکَبِاَنَّالَّذِیۡنَکَفَرُوااتَّبَعُواالۡبَاطِلَوَاَنَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوااتَّبَعُواالۡحَقَّمِنۡ رَّبِّہِمۡکَذٰلِکَیَضۡرِبُاللّٰہُلِلنَّاسِاَمۡثَالَہُمۡ
یہاس وجہ سے ہے کہ بلا شبہوہ لوگجنہوں نے کفر کیاانہوں نے پیروی کیباطل کیاور یقیناًوہ لوگ جوایمان لائےانہوں نے پیروی کیحق کیاپنے رب کی طرف سےاسی طرحبیان کرتا ہےاللہ تعالیٰلوگوں کے لیےان کی مثالیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ذٰلِكَبِاَنَّالَّذِيْنَكَفَرُوااتَّبَعُواالْبَاطِلَوَاَنَّ الَّذِيْنَاٰمَنُوااتَّبَعُواالْحَقَّمِنْرَّبِّهِمْ ۭكَذٰلِكَيَضْرِبُ اللّٰهُلِلنَّاسِاَمْثَالَهُمْ
یہاس لئے کہجن لوگوں نےکفر کیاانہوں نے پیروی کیباطل کیاور یہ کہ جو لوگایمان لائےانہوں نے پیروی کیحق کیسےاپنا رباسی طرحاللہ بیان کرتا ہےلوگوں کے لئےان کی مثالیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ذَلِكَThat
2بِأَنَّ(is) because
3الَّذِينَthose who
4كَفَرُواdisbelieve
5اتَّبَعُواfollow
6الْبَاطِلَfalsehood
7وَأَنَّand that
8الَّذِينَthose who
9آمَنُواbelieve
10اتَّبَعُواfollow
11الْحَقَّ(the) truth
12مِنْfrom
13رَبِّهِمْtheir Lord
14كَذَلِكَThus
15يَضْرِبُpresents
16اللَّهُAllah
17لِلنَّاسِto the people
18أَمْثَالَهُمْtheir similitudes