لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ محمد (47) — آیت 23

اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فَاَصَمَّہُمۡ وَ اَعۡمٰۤی اَبۡصَارَہُمۡ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَعَنَہُمُاللّٰہُفَاَصَمَّہُمۡوَاَعۡمٰۤیاَبۡصَارَہُمۡ
یہی وہ لوگ ہیںجولعنت کی ان پراللہ نےپھر اس نے بہرا کر دیا انہیںاور اس نے اندھا کر دیاان کی آنکھوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اُولٰٓئِکَالَّذِیۡنَلَعَنَہُمُاللّٰہُفَاَصَمَّہُمۡوَاَعۡمٰۤیاَبۡصَارَہُمۡ
یہی لوگ ہیںجن پرلعنت کی ہے ان پراللہ تعالیٰ نےپس اس نے بہرا کر دیا ان کواور اندھا کر دیاان کی آنکھوں کو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اُولٰٓئِكَالَّذِيْنَلَعَنَهُمُ اللّٰهُفَاَصَمَّهُمْوَاَعْمٰٓىاَبْصَارَهُمْ
یہی ہیںوہ لوگ جن پراللہ نے لعنت کیپھر ان کو بہرا کردیااور اندھا کردیاان کی آنکھیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أُولَئِكَThose
2الَّذِينَ(are) the ones
3لَعَنَهُمُhas cursed them
4اللَّهُAllah
5فَأَصَمَّهُمْso He made them deaf
6وَأَعْمَىand blinded
7أَبْصَارَهُمْtheir vision