لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحقاف (46) — آیت 24

فَلَمَّا رَاَوۡہُ عَارِضًا مُّسۡتَقۡبِلَ اَوۡدِیَتِہِمۡ ۙ قَالُوۡا ہٰذَا عَارِضٌ مُّمۡطِرُنَا ؕ بَلۡ ہُوَ مَا اسۡتَعۡجَلۡتُمۡ بِہٖ ؕ رِیۡحٌ فِیۡہَا عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿ۙ۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَوۡہُعَارِضًامُّسۡتَقۡبِلَاَوۡدِیَتِہِمۡقَالُوۡاہٰذَاعَارِضٌمُّمۡطِرُنَابَلۡہُوَمَااسۡتَعۡجَلۡتُمۡبِہٖرِیۡحٌفِیۡہَاعَذَابٌاَلِیۡمٌ
تو جبانہوں نے دیکھا اسےایک بادلسامنے آنے والاان کی وادیوں کےانہوں نے کہایہبادلمینہ برسانے والا ہے ہم پربلکہیہ وہ ہےجوجلدی مچا رہے تھے تماس کیہوا ہےجس میںعذاب ہےدردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَوۡہُعَارِضًامُّسۡتَقۡبِلَاَوۡدِیَتِہِمۡقَالُوۡاہٰذَاعَارِضٌمُّمۡطِرُنَابَلۡہُوَمَااسۡتَعۡجَلۡتُمۡبِہٖرِیۡحٌفِیۡہَاعَذَابٌاَلِیۡمٌ
تو جبانہوں نے دیکھا اسےایک بادلآتے ہوئےان کی وادیوں کوانہوں نے کہایہایک بادل ہےبارش برسانے والا ہم پربلکہوہجوتم نے جلدی طلب کیا تھااس کے ساتھآندھی ہےاس میںعذاب ہےدردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّارَاَوْهُعَارِضًامُّسْتَقْبِلَاَوْدِيَتِهِمْ ۙقَالُوْاھٰذَاعَارِضٌمُّمْطِرُنَا ۭبَلْ هُوَمَا اسْتَعْجَلْتُمْبِهٖ ۭرِيْحٌفِيْهَاعَذَابٌاَلِيْمٌ
پھر جبدیکھا انہوں نے اسکوایک ابرسامنے (چلا) آرہا ہےان کی وادیاںوہ بولےیہایک بادلہم پر بارش برسانے والابلکہ وہجس کی تم جلدی کرتے تھےاس کیایک ہوا، آندھیاس میںدردناکعذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاThen when
2رَأَوْهُthey saw it
3عَارِضًا(as) a cloud
4مُسْتَقْبِلَapproaching
5أَوْدِيَتِهِمْtheir valleys
6قَالُواthey said
7هَذَاThis
8عَارِضٌ(is) a cloud
9مُمْطِرُنَاbringing us rain
10بَلْNay
11هُوَit
12مَا(is) what
13اسْتَعْجَلْتُمْyou were asking to be hastened
14بِهِwith it
15رِيحٌa wind
16فِيهَاin it
17عَذَابٌ(is) a punishment
18أَلِيمٌpainful