لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 32

وَ اِذَا قِیۡلَ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ السَّاعَۃُ لَا رَیۡبَ فِیۡہَا قُلۡتُمۡ مَّا نَدۡرِیۡ مَا السَّاعَۃُ ۙ اِنۡ نَّظُنُّ اِلَّا ظَنًّا وَّ مَا نَحۡنُ بِمُسۡتَیۡقِنِیۡنَ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَاِنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّوَّالسَّاعَۃُلَارَیۡبَفِیۡہَاقُلۡتُمۡمَّانَدۡرِیۡمَاالسَّاعَۃُاِنۡنَّظُنُّاِلَّاظَنًّاوَّمَانَحۡنُبِمُسۡتَیۡقِنِیۡنَ
اور جبکہا گیابےشکوعدہاللہ کاسچا ہےاور قیامتنہیں کوئی شکاس میںکہا تم نےنہیںہم جانتےکیا ہےقیامتنہیںہم سمجھتےمگرایک گمان ہیاور نہیں ہیںہمیقین کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَاِنَّوَعۡدَ اللّٰہِحَقٌّوَّالسَّاعَۃُلَارَیۡبَفِیۡہَاقُلۡتُمۡمَّا نَدۡرِیۡمَاالسَّاعَۃُاِنۡنَّظُنُّاِلَّاظَنًّاوَّمَانَحۡنُبِمُسۡتَیۡقِنِیۡنَ
اورجبکہاجاتاتھایقیناًوعدہ اللہ تعالیٰ کاسچاہےاورقیامتنہیںشکاس میںتم کہتے تھےنہیں ہم جانتےکیاہوتی ہےقیامتنہیںہم گمان رکھتےمگرمعمولی گماناورنہیںہمپورایقین کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَا قِيْلَاِنَّ وَعْدَ اللّٰهِحَقٌّوَّالسَّاعَةُلَا رَيْبَ فِيْهَاقُلْتُمْمَّا نَدْرِيْمَا السَّاعَةُاِنْ نَّظُنُّاِلَّا ظَنًّاوَّمَا نَحْنُبِمُسْتَيْقِنِيْنَ
اور جب کہا جاتابیشک وعدہ اللہ کاسچا ہےاور قیامتنہیں کوئی شک اس میںکہا تم نےہم نہیں جانتےقیامت کیا ہوتی ہےنہیں ہم سمجھتےمگر ایک گماناور نہیں ہیں ہمیقین کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2قِيلَit was said
3إِنَّIndeed
4وَعْدَ(the) Promise
5اللَّهِ(of) Allah
6حَقٌّ(is) true
7وَالسَّاعَةُand the Hour
8لَا(there is) no
9رَيْبَdoubt
10فِيهَاabout it
11قُلْتُمْyou said
12مَاNot
13نَدْرِيwe know
14مَاwhat
15السَّاعَةُthe Hour (is)
16إِنْNot
17نَظُنُّwe think
18إِلَّاexcept
19ظَنًّاan assumption
20وَمَاand not
21نَحْنُwe
22بِمُسْتَيْقِنِينَ(are) convinced