لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 21

اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ اجۡتَرَحُوا السَّیِّاٰتِ اَنۡ نَّجۡعَلَہُمۡ کَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ۙ سَوَآءً مَّحۡیَاہُمۡ وَ مَمَاتُہُمۡ ؕ سَآءَ مَا یَحۡکُمُوۡنَ ﴿٪۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمۡحَسِبَالَّذِیۡنَاجۡتَرَحُواالسَّیِّاٰتِاَنۡنَّجۡعَلَہُمۡکَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِسَوَآءًمَّحۡیَاہُمۡوَمَمَاتُہُمۡسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
یاسمجھ رکھا ہےان لوگوں نے جنہوں نےارتکاب کیابرائیوں کاکہہم کردیں گے انہیںان لوگوں کی طرح جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکبرابر ہےجینا ان کااور مرنا ان کاکتنا برا ہےجووہ فیصلہ کر رہے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمۡحَسِبَالَّذِیۡنَاجۡتَرَحُواالسَّیِّاٰتِاَنۡنَّجۡعَلَہُمۡکَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِسَوَآءًمَّحۡیَاہُمۡوَمَمَاتُہُمۡسَآءَمَایَحۡکُمُوۡنَ
کیاسمجھ لیاان لوگوں نےجنہوں نے ارتکاب کیابرائیوں کایہ کہہم کردیں گے ان کوان لوگوں کی مانندجوایمان لائےاورانہوں نے نیک عمل کیےبرابرہوان کاجینااورمرناان کابہت براہےجووہ فیصلہ کررہے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمْحَسِبَ الَّذِيْنَاجْتَرَحُواالسَّيِّاٰتِاَنْ نَّجْعَلَهُمْكَالَّذِيْنَاٰمَنُوْاوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِسَوَآءًمَّحْيَاهُمْوَمَمَاتُهُمْسَآءَمَا يَحْكُمُوْنَ
یاخیال کیا ان لوگوں نےجنہوں نے کام کیے۔ کمائی کیبرےکہ ہم کردیں گے ان کوان لوگوں کی طرحجو ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیے اچھےبرابر ہےان کا جینااور ان کا مرناکتنا برا ہےجو وہ فیصلہ کررہے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمْDo
2حَسِبَthink
3الَّذِينَthose who
4اجْتَرَحُواcommit
5السَّيِّئَاتِevil deeds
6أَنْthat
7نَجْعَلَهُمْWe will make them
8كَالَّذِينَlike those who
9آمَنُواbelieved
10وَعَمِلُواand did
11الصَّالِحَاتِrighteous deeds
12سَوَاءًequal
13مَحْيَاهُمْ(in) their life
14وَمَمَاتُهُمْand their death
15سَاءَEvil is
16مَاwhat
17يَحْكُمُونَthey judge!