ہٰذَا بَصَآئِرُ لِلنَّاسِ وَ ہُدًی وَّ رَحۡمَۃٌ لِّقَوۡمٍ یُّوۡقِنُوۡنَ ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| ہٰذَا | بَصَآئِرُ | لِلنَّاسِ | وَہُدًی | وَّرَحۡمَۃٌ | لِّقَوۡمٍ | یُّوۡقِنُوۡنَ |
| یہ | بصیرت کی باتیں ہیں | لوگوں کے لیے | اور ہدایت | اور رحمت ہے | ان لوگوں کے لیے | جو یقین رکھتے ہیں |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| ہٰذَا | بَصَآئِرُ | لِلنَّاسِ | وَہُدًی | وَّرَحۡمَۃٌ | لِّقَوۡمٍ | یُّوۡقِنُوۡنَ |
| یہ | بصیرت افروزدلائل ہیں | لوگوں کے لیے | اورہدایت | اوررحمت | ان لوگوں کے لیے | جویقین رکھتے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| ھٰذَا بَصَآئِرُ | لِلنَّاسِ | وَهُدًى | وَّرَحْمَةٌ | لِّقَوْمٍ يُّوْقِنُوْنَ |
| یہ روشن نشانیاں ہیں۔ بصیرت کی روشنیاں ہیں | لوگوں کے لیے | اور ہدایت | اور رحمت | اس قوم کے لیے جو یقین رکھتی ہو |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | هَذَا | This |
| 2 | بَصَائِرُ | (is) enlightenment |
| 3 | لِلنَّاسِ | for mankind |
| 4 | وَهُدًى | and guidance |
| 5 | وَرَحْمَةٌ | and mercy |
| 6 | لِقَوْمٍ | for a people |
| 7 | يُوقِنُونَ | who are certain |