لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 13

وَ سَخَّرَ لَکُمۡ مَّا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا مِّنۡہُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَسَخَّرَلَکُمۡمَّافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًامِّنۡہُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور اس نے مسخر کیاتمہارے لیےجو کچھآسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےسب کا سباپنی طرف سےبےشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو غورو فکر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَسَخَّرَلَکُمۡمَّافِی السَّمٰوٰتِوَمَافِی الۡاَرۡضِجَمِیۡعًامِّنۡہُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اوراس نے مسخرکیاتمہارے لیےجوکچھآسمانوں میں ہےاورجوکچھزمین میں ہےسباپنی طرف سےیقیناًاس میںیقیناًبہت سی نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجوغوروفکرکرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَسَخَّرَ لَكُمْمَّا فِي السَّمٰوٰتِوَمَافِي الْاَرْضِجَمِيْعًامِّنْهُاِنَّ فِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍ يَّتَفَكَّرُوْنَ
اور اس نے مسخر کیا تمہارے لیےجو کچھ آسمانوں میں ہےاور جو کچھزمین میں ہےسارے کا سارااس سےبیشک اس میںالبتہ نشانیاںاس قوم کے لیے جو غور و فکر کرتی ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَسَخَّرَAnd He has subjected
2لَكُمْto you
3مَاwhatever
4فِي(is) in
5السَّمَاوَاتِthe heavens
6وَمَاand whatever
7فِي(is) in
8الْأَرْضِthe earth
9جَمِيعًاall
10مِنْهُfrom Him
11إِنَّIndeed
12فِيin
13ذَلِكَthat
14لَآيَاتٍsurely are Signs
15لِقَوْمٍfor a people
16يَتَفَكَّرُونَwho give thought