لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الجاثيه (45) — آیت 11

ہٰذَا ہُدًی ۚ وَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا بِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡ لَہُمۡ عَذَابٌ مِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ ﴿٪۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَاہُدًیوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِرَبِّہِمۡلَہُمۡعَذَابٌمِّنۡ رِّجۡزٍاَلِیۡمٌ
یہ ہےہدایتاور وہ جنہوں نےانکار کیاآیات کااپنے رب کیان کے لیےعذاب ہےبدترین قسم کادردناک
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہٰذَاہُدًیوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡابِاٰیٰتِ رَبِّہِمۡلَہُمۡعَذَابٌمِّنۡ رِّجۡزٍ اَلِیۡمٌ
یہہدایت ہےاورجن لوگوں نےکفر کیااپنے رب کی آیات کے ساتھان کے لیےعذاب ہےبدترین قسم کادردناک
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ھٰذَا هُدًىوَالَّذِيْنَ كَفَرُوْابِاٰيٰتِرَبِّهِمْلَهُمْعَذَابٌمِّنْ رِّجْزٍ اَلِيْمٌ
یہ ہے ہدایتاور وہ لوگ جنہوں نے انکار کیاآیات کااپنے رب کیان کے لیےعذاب ہےہے قرار کرنے والا۔ رسوا کن
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1هَذَاThis
2هُدًى(is) guidance
3وَالَّذِينَAnd those who
4كَفَرُواdisbelieve
5بِآيَاتِin (the) Verses
6رَبِّهِمْ(of) their Lord
7لَهُمْfor them
8عَذَابٌ(is) a punishment
9مِنْof
10رِجْزٍfilth
11أَلِيمٌpainful