لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الدخان (44) — آیت 56

لَا یَذُوۡقُوۡنَ فِیۡہَا الۡمَوۡتَ اِلَّا الۡمَوۡتَۃَ الۡاُوۡلٰی ۚ وَ وَقٰہُمۡ عَذَابَ الۡجَحِیۡمِ ﴿ۙ۵۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَایَذُوۡقُوۡنَفِیۡہَاالۡمَوۡتَاِلَّاالۡمَوۡتَۃَالۡاُوۡلٰیوَوَقٰہُمۡعَذَابَالۡجَحِیۡمِ
نہ وہ چکھیں گےاس میںموت کوسوائےموتپہلی کےاور وہ بچا لے گا انہیںعذاب سےجہنم کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَایَذُوۡقُوۡنَفِیۡہَاالۡمَوۡتَاِلَّاالۡمَوۡتَۃَالۡاُوۡلٰیوَوَقٰہُمۡعَذَابَالۡجَحِیۡمِ
نہوہ چکھیں گےاس میںموتسوائےموتپہلیاوروہ بچالے گاان کوعذاب سےجہنم کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لَا يَذُوْقُوْنَفِيْهَا الْمَوْتَاِلَّا الْمَوْتَةَ الْاُوْلٰىوَوَقٰىهُمْعَذَابَ الْجَحِيْمِ
نہ وہ چکھیں گےاس میں موت کومگر پہلی موتاور بچا لے گا ان کوجہنم کے عذاب سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لَاNot
2يَذُوقُونَthey will taste
3فِيهَاtherein
4الْمَوْتَthe death
5إِلَّاexcept
6الْمَوْتَةَthe death
7الْأُولَىthe first
8وَوَقَاهُمْAnd He will protect them
9عَذَابَ(from the) punishment
10الْجَحِيمِ(of) the Hellfire