لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الدخان (44) — آیت 55

یَدۡعُوۡنَ فِیۡہَا بِکُلِّ فَاکِہَۃٍ اٰمِنِیۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَدۡعُوۡنَفِیۡہَابِکُلِّفَاکِہَۃٍاٰمِنِیۡنَ
وہ طلب کریں گےاس میںہر قسم کےپھلبے خوف ہو کر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَدۡعُوۡنَفِیۡہَابِکُلِّفَاکِہَۃٍاٰمِنِیۡنَ
وہ طلب کریں گےاس میںہرقسم کےپھلاطمینان سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَدْعُوْنَفِيْهَابِكُلِّفَاكِهَةٍاٰمِنِيْنَ
وہ طلب کریں گےاس میںہر قسم کےپھلامن سے رہنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَدْعُونَThey will call
2فِيهَاtherein
3بِكُلِّfor every (kind)
4فَاكِهَةٍ(of) fruit
5آمِنِينَsecure