لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 87

وَ لَئِنۡ سَاَلۡتَہُمۡ مَّنۡ خَلَقَہُمۡ لَیَقُوۡلُنَّ اللّٰہُ فَاَنّٰی یُؤۡفَکُوۡنَ ﴿ۙ۸۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَہُمۡلَیَقُوۡلُنَّاللّٰہُفَاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اور البتہ اگرپوچھیں آپ ان سےکس نےپیدا کیا انہیںالبتہ وہ ضرور کہیں گےاللہ نےتو کہاں سےوہ پھیرے جاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَئِنۡسَاَلۡتَہُمۡمَّنۡخَلَقَہُمۡلَیَقُوۡلُنَّاللّٰہُفَاَنّٰییُؤۡفَکُوۡنَ
اوریقیناًاگرآپ پوچھیں ان سےکس نےپیداکیاانہیںتویقیناًوہ ضرورکہیں گےاللہ تعالیٰ نےپھرکہاں سےوہ بہکائے جاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَئِنْسَاَلْتَهُمْمَّنْ خَلَقَهُمْلَيَقُوْلُنَّ اللّٰهُفَاَنّٰى يُؤْفَكُوْنَ
اور البتہ اگرپوچھو تم ان سےکس نے پیدا کیا ان کوالبتہ ضرور کہیں گے اللہ تعالیٰ نےتو کہاں سے وہ دھوکہ کھا رہے ہیں۔ پھرائے جاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَئِنْAnd if
2سَأَلْتَهُمْyou ask them
3مَنْwho
4خَلَقَهُمْcreated them
5لَيَقُولُنَّthey will certainly say
6اللَّهُAllah
7فَأَنَّىThen how?
8يُؤْفَكُونَare they deluded