لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الزخرف (43) — آیت 64

اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ رَبِّیۡ وَ رَبُّکُمۡ فَاعۡبُدُوۡہُ ؕ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۶۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَہُوَرَبِّیۡوَرَبُّکُمۡفَاعۡبُدُوۡہُہٰذَاصِرَاطٌمُّسۡتَقِیۡمٌ
بےشکاللہوہی ہےرب میرااور رب تمہاراپس عبادرت کرو اس کییہ ہےراستہسیدھا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاللّٰہَہُوَرَبِّیۡوَرَبُّکُمۡفَاعۡبُدُوۡہُہٰذَاصِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ
یقیناًاللہ تعالیٰوہرب ہے میرااوررب ہے تمہاراچنانچہ عبادت کرواس کییہیسیدھا راستہ ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّ اللّٰهَهُوَ رَبِّيْوَرَبُّكُمْفَاعْبُدُوْهُھٰذَاصِرَاطٌمُّسْتَقِيْمٌ
بیشک اللہ تعالیٰوہ رب ہے میرااور رب تمہاراپس عبادت کرو اس کییہ ہےراستہسیدھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2اللَّهَAllah
3هُوَHe
4رَبِّي(is) my Lord
5وَرَبُّكُمْand your Lord
6فَاعْبُدُوهُso worship Him
7هَذَاThis
8صِرَاطٌ(is) a Path
9مُسْتَقِيمٌStraight