وَ لَنۡ یَّنۡفَعَکُمُ الۡیَوۡمَ اِذۡ ظَّلَمۡتُمۡ اَنَّکُمۡ فِی الۡعَذَابِ مُشۡتَرِکُوۡنَ ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَنۡیَّنۡفَعَکُمُالۡیَوۡمَاِذۡظَّلَمۡتُمۡاَنَّکُمۡفِی الۡعَذَابِمُشۡتَرِکُوۡنَ
اور ہر گز نہنفع دے گا تمہیںآججبظلم کر چکے تمبےشک تمعذاب میںمشترک ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَنۡیَّنۡفَعَکُمُالۡیَوۡمَاِذۡظَّلَمۡتُمۡاَنَّکُمۡفِی الۡعَذَابِمُشۡتَرِکُوۡنَ
اورہرگزنہیںفائدہ دے گی تمہیںآججبظلم کیاتم نے۔ (یہ بات کہ)یقیناًتم سبعذاب میںاکٹھے ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَنْيَّنْفَعَكُمُالْيَوْمَاِذْ ظَّلَمْتُمْاَنَّكُمْفِي الْعَذَابِمُشْتَرِكُوْنَ
اور ہرگز نہیںنفع دے گا تم کوآججب ظلم کیا تم نےبیشک تمعذاب میںمشترک ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَنْAnd never
2يَنْفَعَكُمُwill benefit you
3الْيَوْمَthe Day
4إِذْwhen
5ظَلَمْتُمْyou have wronged
6أَنَّكُمْthat you
7فِي(will be) in
8الْعَذَابِthe punishment
9مُشْتَرِكُونَsharing