لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 38

وَ الَّذِیۡنَ اسۡتَجَابُوۡا لِرَبِّہِمۡ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ ۪ وَ اَمۡرُہُمۡ شُوۡرٰی بَیۡنَہُمۡ ۪ وَ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿ۚ۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاسۡتَجَابُوۡالِرَبِّہِمۡوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاَمۡرُہُمۡشُوۡرٰیبَیۡنَہُمۡوَمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
اور وہ جنہوں نےلبیک کہیاپنے رب کے لیےاور انہوں نے قائم کینمازاور کام ان کامشورہ کرنا ہےآپس میںاور اس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںوہ خرچ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَاسۡتَجَابُوۡالِرَبِّہِمۡوَاَقَامُواالصَّلٰوۃَوَاَمۡرُہُمۡشُوۡرٰیبَیۡنَہُمۡوَمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
اورجن لوگوں نےحکم مانااپنے رب کااورقائم کینمازاوران کاکاممشورہ کرناآپس میںاوراس میں سے جورزق دیاہم نے اُن کووہ خرچ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَ اسْتَجَابُوْالِرَبِّهِمْوَاَقَامُوا الصَّلٰوةَوَاَمْرُهُمْشُوْرٰى بَيْنَهُمْوَمِمَّا رَزَقْنٰهُمْيُنْفِقُوْنَ
اور وہ لوگ جو حکم مانتے ہیںاپنے رب کااور قائم کرتے ہیں نمازاور ان کے معاملاتآپس کے مشورے سے ہوتے ہیںاور اس میں سے جو رزق دیاہم نے ان کووہ خرچ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2اسْتَجَابُواrespond
3لِرَبِّهِمْto their Lord
4وَأَقَامُواand establish
5الصَّلَاةَprayer
6وَأَمْرُهُمْand their affairs
7شُورَى(are conducted by) consultation
8بَيْنَهُمْamong them
9وَمِمَّاand from what
10رَزَقْنَاهُمْWe have provided them
11يُنْفِقُونَthey spend