لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 37

وَ الَّذِیۡنَ یَجۡتَنِبُوۡنَ کَبٰٓئِرَ الۡاِثۡمِ وَ الۡفَوَاحِشَ وَ اِذَا مَا غَضِبُوۡا ہُمۡ یَغۡفِرُوۡنَ ﴿ۚ۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَجۡتَنِبُوۡنَکَبٰٓئِرَالۡاِثۡمِوَالۡفَوَاحِشَوَاِذَامَاغَضِبُوۡاہُمۡیَغۡفِرُوۡنَ
اور وہ جواجتناب کرتے ہیںکبیرہگناہوں سےاور بےحیائی کے کاموں سےاور جب بھیوہ غضب ناک ہوتے ہیںوہوہ معاف کر دیتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیَجۡتَنِبُوۡنَکَبٰٓئِرَالۡاِثۡمِوَالۡفَوَاحِشَوَاِذَامَاغَضِبُوۡاہُمۡیَغۡفِرُوۡنَ
اورجولوگبچتے ہیںبڑےگناہوں سےاوربے حیائی کے کاموں سےاورجب بھیوہ غصے ہو تے ہیںوہدرگزرکرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيَجْتَنِبُوْنَكَبٰٓئِرَ الْاِثْمِوَالْفَوَاحِشَوَاِذَا مَا غَضِبُوْاهُمْ يَغْفِرُوْنَ
اور وہ لوگجو بچتے ہیں۔ اجتناب کرتے ہیںبڑے گناہوں سےاور بےحیائی کی باتوں سےاور جب وہ غضب ناک ہوتے ہیںتو وہ درگزر کرجاتے ہیں۔ معاف کرجاتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يَجْتَنِبُونَavoid
3كَبَائِرَ(the) greater
4الْإِثْمِsins
5وَالْفَوَاحِشَand the immoralities
6وَإِذَاand when
7مَاever
8غَضِبُواthey are angry
9هُمْthey
10يَغْفِرُونَforgive