لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 22

تَرَی الظّٰلِمِیۡنَ مُشۡفِقِیۡنَ مِمَّا کَسَبُوۡا وَ ہُوَ وَاقِعٌۢ بِہِمۡ ؕ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فِیۡ رَوۡضٰتِ الۡجَنّٰتِ ۚ لَہُمۡ مَّا یَشَآءُوۡنَ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕ ذٰلِکَ ہُوَ الۡفَضۡلُ الۡکَبِیۡرُ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَرَیالظّٰلِمِیۡنَمُشۡفِقِیۡنَمِمَّاکَسَبُوۡاوَہُوَوَاقِعٌۢبِہِمۡوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفِیۡ رَوۡضٰتِالۡجَنّٰتِلَہُمۡمَّایَشَآءُوۡنَعِنۡدَرَبِّہِمۡذٰلِکَہُوَالۡفَضۡلُالۡکَبِیۡرُ
آپ دیکھیں گےظالموں کوڈرنے والے ہوں گےاس سے جوانہوں نے کمائی کیاور وہواقع ہونے والا ہےان پراور وہ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکباغوں میں ہوں گےجنتوں کےان کے لیے ہو گاجووہ چاہیں گےپاسان کےرب کےیہیوہفضل ہےبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَرَیالظّٰلِمِیۡنَمُشۡفِقِیۡنَمِمَّاکَسَبُوۡاوَہُوَوَاقِعٌۢبِہِمۡوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفِیۡ رَوۡضٰتِالۡجَنّٰتِلَہُمۡمَّایَشَآءُوۡنَعِنۡدَ رَبِّہِمۡذٰلِکَہُوَالۡفَضۡلُالۡکَبِیۡرُ
آپ دیکھیں گےظالموں کوڈرنے والے ہوں گےاس سے جوانہوں نے کمایاحالانکہ وہ (عذاب)واقع ہونے والاہےان پراورجولوگایمان لائےاورجنہوں نے کی ہیںنیکیاںباغوں میں(ہوں گے)جنت کےان کے لیے ہےجووہ چاہیں گےان کے رب کے پاسیہ ہےوہفضلبڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تَرَى الظّٰلِمِيْنَمُشْفِقِيْنَمِمَّاكَسَبُوْاوَهُوَوَاقِعٌۢ بِهِمْوَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفِيْ رَوْضٰتِ الْجَنّٰتِلَهُمْمَّا يَشَآءُوْنَعِنْدَ رَبِّهِمْذٰلِكَهُوَ الْفَضْلُ الْكَبِيْرُ
تم دیکھو گے ظالموں کوڈر رہے ہو گےاس سے جوانہوں نے کمائی کیاور وہواقع ہونے والا ہے ان پراور وہ لوگ جو ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےجنتوں کے باغوں میں ہوں گےان کے لیےجو وہ چاہیں گےان کے رب کے پاس ہوگایہیوہ فضل ہے بڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تَرَىYou will see
2الظَّالِمِينَthe wrongdoers
3مُشْفِقِينَfearful
4مِمَّاof what
5كَسَبُواthey earned
6وَهُوَand it
7وَاقِعٌ(will) befall
8بِهِمْ[on] them
9وَالَّذِينَAnd those who
10آمَنُواbelieve
11وَعَمِلُواand do
12الصَّالِحَاتِrighteous deeds
13فِي(will be) in
14رَوْضَاتِflowering meadows
15الْجَنَّاتِ(of) the Gardens
16لَهُمْfor them
17مَا(is) whatever
18يَشَاءُونَthey wish
19عِنْدَwith
20رَبِّهِمْtheir Lord
21ذَلِكَThat
22هُوَit
23الْفَضْلُ(is) the Bounty
24الْكَبِيرُthe Great