لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 19

اَللّٰہُ لَطِیۡفٌۢ بِعِبَادِہٖ یَرۡزُقُ مَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ ہُوَ الۡقَوِیُّ الۡعَزِیۡزُ ﴿٪۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُلَطِیۡفٌۢبِعِبَادِہٖیَرۡزُقُمَنۡیَّشَآءُوَہُوَالۡقَوِیُّالۡعَزِیۡزُ
اللہبہت مہربان ہےاپنے بندوں پروہ رزق دیتا ہےجسےوہ چاہتا ہےاور وہبہت قوت والا ہےخوب غلبے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُلَطِیۡفٌۢبِعِبَادِہٖیَرۡزُقُمَنۡ یَّشَآءُوَہُوَالۡقَوِیُّالۡعَزِیۡزُ
اللہ تعالیٰبہت مہربان ہےاپنے بندوں پروہ رزق دیتاہےجسے چاہتاہےاوروہبڑی قوت والاسب پرغالب ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُلَطِيْفٌۢ بِعِبَادِهٖيَرْزُقُمَنْ يَّشَآءُوَهُوَ الْقَوِيُّالْعَزِيْزُ
اللہ تعالیٰمہربان ہے اپنے بندوں پررزق دیتا ہےجس کو چاہتا ہےاور وہ قوت والا ہےغلبے والا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2لَطِيفٌ(is) Subtle
3بِعِبَادِهِwith His slaves
4يَرْزُقُHe gives provision
5مَنْ(to) whom
6يَشَاءُHe wills
7وَهُوَAnd He
8الْقَوِيُّ(is) the All-Strong
9الْعَزِيزُthe All-Mighty