لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 18

یَسۡتَعۡجِلُ بِہَا الَّذِیۡنَ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِہَا ۚ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا مُشۡفِقُوۡنَ مِنۡہَا ۙ وَ یَعۡلَمُوۡنَ اَنَّہَا الۡحَقُّ ؕ اَلَاۤ اِنَّ الَّذِیۡنَ یُمَارُوۡنَ فِی السَّاعَۃِ لَفِیۡ ضَلٰلٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَسۡتَعۡجِلُبِہَاالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِہَاوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامُشۡفِقُوۡنَمِنۡہَاوَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہَاالۡحَقُّاَلَاۤاِنَّالَّذِیۡنَیُمَارُوۡنَفِی السَّاعَۃِلَفِیۡ ضَلٰلٍۭبَعِیۡدٍ
جلدی مانگتے ہیںاسےوہ جونہیں وہ ایمان لاتےاس پراور وہ جوایمان لائے ہیںڈرنے والے ہیںاس سےاور وہ علم رکھتے ہیںکہ بےشک وہحق ہےخبرداربےشکوہ جوجھگڑتے ہیںقیامت کے بارے میںالبتہ گمراہی میں ہیںدور کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَسۡتَعۡجِلُبِہَاالَّذِیۡنَلَایُؤۡمِنُوۡنَبِہَاوَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامُشۡفِقُوۡنَمِنۡہَاوَیَعۡلَمُوۡنَاَنَّہَاالۡحَقُّاَلَاۤاِنَّالَّذِیۡنَیُمَارُوۡنَفِی السَّاعَۃِلَفِیۡ ضَلٰلٍۭبَعِیۡدٍ
جلدی مانگتے ہیںاس کووہ لوگ جونہیںایمان رکھتےاس پراورجولوگایمان لائےوہ ڈرنے والے ہیںاس سےاوروہ جانتے ہیںیقیناًوہحق ہےسن لو!یقیناًجولوگآپس میں جھگڑتے ہیںقیامت کے بارے میںیقیناًوہ گمراہی میں ہیںدورکی
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَسْتَعْجِلُبِهَا الَّذِيْنَلَا يُؤْمِنُوْنَ بِهَاوَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْامُشْفِقُوْنَ مِنْهَاوَيَعْلَمُوْنَاَنَّهَاالْحَقُّاَلَآاِنَّ الَّذِيْنَيُمَارُوْنَفِي السَّاعَةِلَفِيْ ضَلٰلٍۢ بَعِيْدٍ
جلدی مانگتے ہیںاس کو وہ لوگجو ایمان نہیں لاتے اس پراور وہ لوگ جو ایمان لائےڈرنے والے ہیں اس سےاور وہ علم رکھتے ہیںکہ بیشک وہحق ہےخبرداربیشک وہ لوگجو بحثین کرتے ہیں۔ جھگڑتے ہیںقیامت کے بارے میںالبتہ کھلی گمراہی میں ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَسْتَعْجِلُSeek to hasten
2بِهَا[of] it
3الَّذِينَthose who
4لَا(do) not
5يُؤْمِنُونَbelieve
6بِهَاin it
7وَالَّذِينَand those who
8آمَنُواbelieve
9مُشْفِقُونَ(are) fearful
10مِنْهَاof it
11وَيَعْلَمُونَand know
12أَنَّهَاthat it
13الْحَقُّ(is) the truth
14أَلَاUnquestionably
15إِنَّindeed
16الَّذِينَthose who
17يُمَارُونَdispute
18فِيconcerning
19السَّاعَةِthe Hour (Qeyama)
20لَفِي(are) certainly in
21ضَلَالٍerror
22بَعِيدٍfar