لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 17

اَللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ الۡکِتٰبَ بِالۡحَقِّ وَ الۡمِیۡزَانَ ؕ وَ مَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّ السَّاعَۃَ قَرِیۡبٌ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡۤاَنۡزَلَالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّوَالۡمِیۡزَانَوَمَایُدۡرِیۡکَلَعَلَّالسَّاعَۃَقَرِیۡبٌ
اللہوہ ہے جس نےنازل کیاکتاب کوساتھ حق کےاور میزان کواور کیا چیزبتائے آپ کوشاید کہقیامتقریب ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَللّٰہُالَّذِیۡۤاَنۡزَلَالۡکِتٰبَبِالۡحَقِّوَالۡمِیۡزَانَوَمَایُدۡرِیۡکَلَعَلَّالسَّاعَۃَقَرِیۡبٌ
اللہ تعالیٰوہ ہےجس نےنازل کیکتابحق کے ساتھاورمیزاناورکیاتمہیں خبرشایدکہقیامتقریب ہی ہو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَللّٰهُ الَّذِيْٓاَنْزَلَ الْكِتٰبَ بالْحَقِّوَالْمِيْزَانَوَمَا يُدْرِيْكَلَعَلَّ السَّاعَةَقَرِيْبٌ
اللہ وہ ذات ہےجس نے نازل کی کتاب حق کے ساتھاور میزان کواور کیا چیز بتائے تجھ کوشاید کہ قیامتقریب ہی ہو
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1اللَّهُAllah
2الَّذِي(is) the One Who
3أَنْزَلَ(has) sent down
4الْكِتَابَthe Book
5بِالْحَقِّin truth
6وَالْمِيزَانَand the Balance
7وَمَاAnd what
8يُدْرِيكَwill make you know
9لَعَلَّPerhaps
10السَّاعَةَthe Hour
11قَرِيبٌ(is) near