لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الشوريٰ (42) — آیت 13

شَرَعَ لَکُمۡ مِّنَ الدِّیۡنِ مَا وَصّٰی بِہٖ نُوۡحًا وَّ الَّذِیۡۤ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلَیۡکَ وَ مَا وَصَّیۡنَا بِہٖۤ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی وَ عِیۡسٰۤی اَنۡ اَقِیۡمُوا الدِّیۡنَ وَ لَا تَتَفَرَّقُوۡا فِیۡہِ ؕ کَبُرَ عَلَی الۡمُشۡرِکِیۡنَ مَا تَدۡعُوۡہُمۡ اِلَیۡہِ ؕ اَللّٰہُ یَجۡتَبِیۡۤ اِلَیۡہِ مَنۡ یَّشَآءُ وَ یَہۡدِیۡۤ اِلَیۡہِ مَنۡ یُّنِیۡبُ ﴿۱۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
شَرَعَلَکُمۡمِّنَ الدِّیۡنِمَاوَصّٰیبِہٖنُوۡحًاوَّ الَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَوَمَاوَصَّیۡنَابِہٖۤاِبۡرٰہِیۡمَوَمُوۡسٰیوَعِیۡسٰۤیاَنۡاَقِیۡمُواالدِّیۡنَوَلَاتَتَفَرَّقُوۡافِیۡہِکَبُرَعَلَی الۡمُشۡرِکِیۡنَمَاتَدۡعُوۡہُمۡاِلَیۡہِاَللّٰہُیَجۡتَبِیۡۤاِلَیۡہِمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡۤاِلَیۡہِمَنۡیُّنِیۡبُ
اس نے مقرر کیاتمہارے لیےدین میں سےوہ جواس نے وصیت کیاس کینوح کواور وہ جووحی کی ہم نےطرف آپ کےاور وہ جووصیت کی ہم نےاس کیابراہیماور موسیٰاور عیسیٰ کوکہقائم کرودین کواور نہتم تفرقہ ڈالواس میںبڑا(بھاری)ہےمشرکوں پرجوتم بلاتےہو انہیںطرف اس کےاللہوہ چن لیتا ہےاپنی طرفجسےوہ چاہتا ہےاور وہ ہدایت دیتا ہےاپنی طرفاسے جورجوع کرتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
شَرَعَلَکُمۡمِّنَ الدِّیۡنِمَاوَصّٰیبِہٖنُوۡحًاوَّ الَّذِیۡۤاَوۡحَیۡنَاۤاِلَیۡکَوَمَاوَصَّیۡنَابِہٖۤاِبۡرٰہِیۡمَوَمُوۡسٰیوَعِیۡسٰۤیاَنۡاَقِیۡمُواالدِّیۡنَوَلَاتَتَفَرَّقُوۡافِیۡہِکَبُرَعَلَی الۡمُشۡرِکِیۡنَمَاتَدۡعُوۡہُمۡاِلَیۡہِاَللّٰہُیَجۡتَبِیۡۤاِلَیۡہِمَنۡیَّشَآءُوَیَہۡدِیۡۤاِلَیۡہِمَنۡ یُّنِیۡبُ
اُس نے طریقہ مقررکیاہےتمہارے لیےدین کاجس کااس نے تاکیدی حکم دیااُس کانوح ؑکواورجس کیوحی کی ہم نےآپ کی طرفاورجس کاتاکیدی حکم دیاہم نےاس کاابراہیم کواورموسیٰ کواورعیسی ٰکویہ کہقائم کرودین کواورنہتفرقہ ڈالواس میںبہت گراں ہےمشرکین پرجس کیآپ دعوت دیتے ہوان کواس کی طرفاللہ تعالیٰچن لیتاہےطرف اپنیجس کووہ چاہتاہےاوروہ راستہ دکھاتاہےاپنی طرفجورجوع کرتاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
شَرَعَ لَكُمْمِّنَ الدِّيْنِمَا وَصّٰى بِهٖنُوْحًاوَّالَّذِيْٓاَوْحَيْنَآ اِلَيْكَوَمَا وَصَّيْنَابِهٖٓاِبْرٰهِيْمَوَمُوْسٰىوَعِيْسٰٓىاَنْاَقِيْمُوا الدِّيْنَوَلَا تَتَفَرَّقُوْا فِيْهِكَبُرَعَلَي الْمُشْرِكِيْنَمَاتَدْعُوْهُمْ اِلَيْهِۭ اَللّٰهُيَجْتَبِيْٓ اِلَيْهِمَنْ يَّشَآءُوَيَهْدِيْٓ اِلَيْهِمَنْ يُّنِيْبُ
اس نے مقرر کیا تمہارے لیےدین میں سےجس کی وصیت کی ساتھ اس کےنوح کواور وہ چیزجو وحی کی ہم نے آپ کی طرفاور جو وصیت کی ہم نےساتھ اس کےابراہیم کواور موسیٰ کواور عیسیٰ کوکہقائم کرو دین کواور نہ تم اختلاف کرو اس میں۔ نہ تفرقہ ڈالو اس میںبڑا ہے۔ بھاری ہےمشرکوں پرجوتم بلاتے ہو ان کو طرف اس کےاللہکھینچ لیتا ہے اپنی طرفجس کو چاہتا ہےاور ہدایت دیتا ہے۔ رہنمائی کرتا ہے، اپنی طرفجو رجوع کرتا ہے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1شَرَعَHe has ordained
2لَكُمْfor you
3مِنَof
4الدِّينِthe religion
5مَاwhat
6وَصَّىHe enjoined
7بِهِupon
8نُوحًاNuh
9وَالَّذِيand that which
10أَوْحَيْنَاWe have revealed
11إِلَيْكَto you
12وَمَاand what
13وَصَّيْنَاWe enjoined
14بِهِupon
15إِبْرَاهِيمَIbrahim
16وَمُوسَىand Musa
17وَعِيسَىand Isa
18أَنْTo
19أَقِيمُواestablish
20الدِّينَthe religion
21وَلَاand not
22تَتَفَرَّقُواbe divided
23فِيهِtherein
24كَبُرَIs difficult
25عَلَىon
26الْمُشْرِكِينَthe polytheists
27مَاwhat
28تَدْعُوهُمْyou call them
29إِلَيْهِto it
30اللَّهُAllah
31يَجْتَبِيchooses
32إِلَيْهِfor Himself
33مَنْwhom
34يَشَاءُHe wills
35وَيَهْدِيand guides
36إِلَيْهِto Himself
37مَنْwhoever
38يُنِيبُturns