لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 6
قُلۡ اِنَّمَاۤ اَنَا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ فَاسۡتَقِیۡمُوۡۤا اِلَیۡہِ وَ اسۡتَغۡفِرُوۡہُ ؕ وَ وَیۡلٌ لِّلۡمُشۡرِکِیۡنَ ۙ﴿۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّمَاۤاَنَابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡیُوۡحٰۤیاِلَیَّاَنَّمَاۤاِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌفَاسۡتَقِیۡمُوۡۤااِلَیۡہِوَاسۡتَغۡفِرُوۡہُوَوَیۡلٌلِّلۡمُشۡرِکِیۡنَ
کہہ دیجیےبےشکمیںایک انسان ہوںتم جیساوحی کی جاتی ہےمیری طرفبےشکالٰہ تمہاراالٰہ ہےایک ہیپس سیدھے چلوطرف اس کےاور بخشش مانگو اس سےاور ہلاکت ہےمشرکوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاِنَّمَاۤاَنَابَشَرٌمِّثۡلُکُمۡیُوۡحٰۤیاِلَیَّاَنَّمَاۤاِلٰـہُکُمۡاِلٰہٌوَّاحِدٌفَاسۡتَقِیۡمُوۡۤااِلَیۡہِوَاسۡتَغۡفِرُوۡہُوَوَیۡلٌلِّلۡمُشۡرِکِیۡنَ
آپ کہہ دیںیقیناًمیںایک انسان ہوںتم جیسا ہیوحی کی جاتی ہےمیری طرفیقیناًمعبود تمہارامعبود ہےایک ہیسو سیدھے رہواس کی طرفاور بخشش مانگواس سےاور بڑی ہلاکت ہےمشرکوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاِنَّمَآاَنَا بَشَرٌمِّثْلُكُمْيُوْحٰٓىاِلَيَّاَنَّمَآاِلٰهُكُمْاِلٰهٌ وَّاحِدٌفَاسْتَقِيْمُوْٓااِلَيْهِوَاسْتَغْفِرُوْهُ ۭوَوَيْلٌلِّلْمُشْرِكِيْنَ
فرمادیںاس کے سوا نہیںکہ میں ایک بشرتم جیساوحی کی جاتی ہےمیری طرفیہ کہتمہارا معبودمعبود یکتاپس سیدھے رہواس کی طرف (اس کے حضور)اور اس سے مغفرت مانگواور خرابیمشرکوں کے لئے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2إِنَّمَاOnly
3أَنَاI am
4بَشَرٌa man
5مِثْلُكُمْlike you
6يُوحَىit is revealed
7إِلَيَّto me
8أَنَّمَاthat
9إِلَهُكُمْyour god
10إِلَهٌ(is) God
11وَاحِدٌOne
12فَاسْتَقِيمُواso take a Straight Path
13إِلَيْهِto Him
14وَاسْتَغْفِرُوهُand ask His forgiveness
15وَوَيْلٌAnd woe
16لِلْمُشْرِكِينَto the polytheists

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل