وَ مَنۡ اَحۡسَنُ قَوۡلًا مِّمَّنۡ دَعَاۤ اِلَی اللّٰہِ وَ عَمِلَ صَالِحًا وَّ قَالَ اِنَّنِیۡ مِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ ﴿۳۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡاَحۡسَنُقَوۡلًامِّمَّنۡدَعَاۤاِلَی اللّٰہِوَعَمِلَصَالِحًاوَّقَالَاِنَّنِیۡمِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
اور کونزیادہ اچھا ہےبات میںاس سے جوبلائےطرف اللہ کےاور وہ عمل کرےنیکاور وہ کہےبےشک میںمسلمانوں میں سے ہوں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَنۡاَحۡسَنُقَوۡلًامِّمَّنۡدَعَاۤاِلَی اللّٰہِوَعَمِلَصَالِحًاوَّقَالَاِنَّنِیۡمِنَ الۡمُسۡلِمِیۡنَ
اورکونزیادہ اچھاہےبات میںاس سے جس نےبلایااللہ تعالیٰ کی طرفاورعمل کیےنیکاورکہایقیناًمیںفرما نبرداروں میں ہوں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمَنْاَحْسَنُقَوْلًامِّمَّنْدَعَآاِلَى اللّٰهِوَعَمِلَصَالِحًاوَّقَالَاِنَّنِيْمِنَالْمُسْلِمِيْنَ
اور کسبہترینباتاس سے جوبلائےاللہ کی طرفاور عمل کرےاچھےاور وہ کہےبیشک میںسےمسلمانوں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمَنْAnd who
2أَحْسَنُ(is) better
3قَوْلًا(in) speech
4مِمَّنْthan (one) who
5دَعَاinvites
6إِلَىto
7اللَّهِAllah
8وَعَمِلَand does
9صَالِحًاrighteous (deeds)
10وَقَالَand says
11إِنَّنِيIndeed I am
12مِنَof
13الْمُسْلِمِينَthose who submit