وَ نَجَّیۡنَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ کَانُوۡا یَتَّقُوۡنَ ﴿٪۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَنَجَّیۡنَا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَکَانُوۡا | یَتَّقُوۡنَ |
| اور نجات دی ہم نے | انہیں جو | ایمان لا | اور تھے وہ | وہ ڈرتے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَنَجَّیۡنَا | الَّذِیۡنَ | اٰمَنُوۡا | وَکَانُوۡا | یَتَّقُوۡنَ |
| اور نجا ت دی ہم نے | ان لوگوں کو جو | ایمان لائے | اور تھے وہ | ڈرا کرتے |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَنَجَّيْنَا | الَّذِيْنَ | اٰمَنُوْا | وَكَانُوْا | يَتَّقُوْنَ |
| اور ہم نے بچالیا | وہ لوگ جو | ایمان لائے | اور وہ تھے | پرہیزگاری کرتے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَنَجَّيْنَا | And We saved |
| 2 | الَّذِينَ | those who |
| 3 | آمَنُوا | believed |
| 4 | وَكَانُوا | and used to |
| 5 | يَتَّقُونَ | fear (Allah) |