لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ فصلت/حم السجده (41) — آیت 12
فَقَضٰہُنَّ سَبۡعَ سَمٰوَاتٍ فِیۡ یَوۡمَیۡنِ وَ اَوۡحٰی فِیۡ کُلِّ سَمَآءٍ اَمۡرَہَا ؕ وَ زَیَّنَّا السَّمَآءَ الدُّنۡیَا بِمَصَابِیۡحَ ٭ۖ وَ حِفۡظًا ؕ ذٰلِکَ تَقۡدِیۡرُ الۡعَزِیۡزِ الۡعَلِیۡمِ ﴿۱۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَضٰہُنَّسَبۡعَسَمٰوَاتٍفِیۡ یَوۡمَیۡنِوَاَوۡحٰیفِیۡ کُلِّ سَمَآءٍاَمۡرَہَاوَزَیَّنَّاالسَّمَآءَالدُّنۡیَابِمَصَابِیۡحَوَحِفۡظًاذٰلِکَتَقۡدِیۡرُالۡعَزِیۡزِالۡعَلِیۡمِ
تو اس نے پورا بنا دیا انہیںساتآسماندو دنوں میںاور اس نے وحی کر دیاہر آسمان میںکام اس کااور مزین کیا ہم نےآسمان کودنیا کےساتھ چراغوں کےاور حفاظت کے لیےیہاندازہ ہےبہت زبردست کاخوب علم والے کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَضٰہُنَّسَبۡعَسَمٰوَاتٍفِیۡ یَوۡمَیۡنِوَاَوۡحٰیفِیۡ کُلِّ سَمَآءٍاَمۡرَہَاوَزَیَّنَّاالسَّمَآءَ الدُّنۡیَابِمَصَابِیۡحَوَحِفۡظًاذٰلِکَتَقۡدِیۡرُالۡعَزِیۡزِالۡعَلِیۡمِ
تواس نے بنادیا ان کوساتآسماندودنوں میںاور اس نے وحی کر دیاہر آسمان میںاس کا کاماور ہم نے زینت دیآسمانِ دنیا کوچراغوں سےاور محفوظ کر دیایہاندازہ ہےسب پر غالبسب کچھ جاننے والے کا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَضٰهُنَّسَبْعَسَمٰوَاتٍفِيْ يَوْمَيْنِوَاَوْحٰىفِيْكُلِّ سَمَآءٍاَمْرَهَا ۭوَزَيَّنَّاالسَّمَآءَ الدُّنْيَابِمَصَابِيْحَ ڰوَحِفْظًا ۭذٰلِكَ تَقْدِيْرُالْعَزِيْزِالْعَلِيْمِ
پھر اس نے بنائےساتآسماندو دنوں میںاور وحی کردیمیں، کوہر آسماناس کا کاماور ہم نے زینت دیآسمانِ دنیاچراغوں (ستاروں) سےاور حفاظت کیلئےیہ اندازہ (فیصلہ)غالبعلم والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَضَاهُنَّThen He completed them
2سَبْعَ(as) seven
3سَمَاوَاتٍheavens
4فِيin
5يَوْمَيْنِtwo periods
6وَأَوْحَىand He revealed
7فِيin
8كُلِّeach
9سَمَاءٍheaven
10أَمْرَهَاits affair
11وَزَيَّنَّاAnd We adorned
12السَّمَاءَthe heaven
13الدُّنْيَا[the world]
14بِمَصَابِيحَwith lamps
15وَحِفْظًاand (to) guard
16ذَلِكَThat
17تَقْدِيرُ(is the) Decree
18الْعَزِيزِ(of) the All-Mighty
19الْعَلِيمِthe All-Knower

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل