لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 84

فَلَمَّا رَاَوۡا بَاۡسَنَا قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَحۡدَہٗ وَ کَفَرۡنَا بِمَا کُنَّا بِہٖ مُشۡرِکِیۡنَ ﴿۸۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَوۡابَاۡسَنَاقَالُوۡۤااٰمَنَّابِاللّٰہِوَحۡدَہٗوَکَفَرۡنَابِمَاکُنَّابِہٖمُشۡرِکِیۡنَ
پھر جبانہوں نے دیکھاعذاب ہماراانہوں نے کہاایمان لائے ہماللہ پراکیلے اس پراور انکار کیا ہم نےان کا جنہیںتھے ہمساتھ اس کےشریک کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَلَمَّارَاَوۡابَاۡسَنَاقَالُوۡۤااٰمَنَّابِاللّٰہِ وَحۡدَہٗوَکَفَرۡنَابِمَاکُنَّابِہٖمُشۡرِکِیۡنَ
پھر جبانہوں نے دیکھاعذاب ہماراوہ کہنے لگےایمان لائے ہمایک اللہ تعالیٰ پراور انکار کیاہم نےان کا جنہیںتھے ہماس کے ساتھشریک بناتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَلَمَّارَاَوْابَاْسَنَاقَالُوْٓااٰمَنَّابِاللّٰهِوَحْدَهٗوَكَفَرْنَابِمَاكُنَّابِهٖمُشْرِكِيْنَ
پھر جبانہوں نے دیکھاہمارا عذابوہ کہنے لگےہم ایمان لائےاللہ پروہ واحداور ہم منکر ہوئےوہ جسہم تھےاس کےشریک کرتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَلَمَّاSo when
2رَأَوْاthey saw
3بَأْسَنَاOur punishment
4قَالُواthey said
5آمَنَّاWe believe
6بِاللَّهِin Allah
7وَحْدَهُAlone
8وَكَفَرْنَاand we disbelieve
9بِمَاin what
10كُنَّاwe used to
11بِهِwith Him
12مُشْرِكِينَassociate