لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ غافر/مومن (40) — آیت 7

اَلَّذِیۡنَ یَحۡمِلُوۡنَ الۡعَرۡشَ وَ مَنۡ حَوۡلَہٗ یُسَبِّحُوۡنَ بِحَمۡدِ رَبِّہِمۡ وَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ وَ یَسۡتَغۡفِرُوۡنَ لِلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ رَبَّنَا وَسِعۡتَ کُلَّ شَیۡءٍ رَّحۡمَۃً وَّ عِلۡمًا فَاغۡفِرۡ لِلَّذِیۡنَ تَابُوۡا وَ اتَّبَعُوۡا سَبِیۡلَکَ وَ قِہِمۡ عَذَابَ الۡجَحِیۡمِ ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَیَحۡمِلُوۡنَالۡعَرۡشَوَمَنۡحَوۡلَہٗیُسَبِّحُوۡنَبِحَمۡدِرَبِّہِمۡوَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَیَسۡتَغۡفِرُوۡنَلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡارَبَّنَاوَسِعۡتَکُلَّشَیۡءٍرَّحۡمَۃًوَّعِلۡمًافَاغۡفِرۡلِلَّذِیۡنَتَابُوۡاوَاتَّبَعُوۡاسَبِیۡلَکَوَقِہِمۡعَذَابَالۡجَحِیۡمِ
وہ(فرشتے)جواٹھائے ہوئے ہیںعرش کواور جواس کے اردگرد ہیںوہ تسبیح کر رہے ہیںساتھ تعریف کےاپنے رب کیاور وہ ایمان رکھتے ہیںاس پراور وہ بخشش مانگتے ہیںان کے لیے جوایمان لائےاے ہمارے ربگھیر رکھا ہے تو نےہرچیز کورحمتاور علم سےپس بخش دےان کو جنہوں نےتوبہ کیاور انہوں نے پیروی کیتیرے راستے کیاور بچا انہیںعذاب سےجہنم کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَیَحۡمِلُوۡنَالۡعَرۡشَوَمَنۡحَوۡلَہٗیُسَبِّحُوۡنَبِحَمۡدِرَبِّہِمۡوَیُؤۡمِنُوۡنَبِہٖوَیَسۡتَغۡفِرُوۡنَلِلَّذِیۡنَاٰمَنُوۡارَبَّنَاوَسِعۡتَکُلَّ شَیۡءٍرَّحۡمَۃًوَّعِلۡمًافَاغۡفِرۡلِلَّذِیۡنَتَابُوۡاوَاتَّبَعُوۡاسَبِیۡلَکَوَقِہِمۡعَذَابَ الۡجَحِیۡمِ
جو(فرشتے)اٹھائے ہوئے ہیںعرشاورجواس کے اردگردہیںوہ تسبیح کرتے ہیںساتھ حمدکےاپنے رب کیاوروہ ایمان لاتے ہیںاس پراوروہ دعائے مغفرت کرتے ہیںان لوگوں کے لیےجوایمان لائےاے ہمارے ربتونے گھیررکھاہےہرچیزکورحمت سےاورعلم سےچنانچہ بخش دےان لوگوں کوجنہوں نے توبہ کیاورپیروی کی جنہوں نےتیرے راستے کیاوربچالے انہیںدوزخ کے عذاب سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَّذِيْنَيَحْمِلُوْنَالْعَرْشَوَمَنْ حَوْلَهٗيُسَبِّحُوْنَبِحَمْدِرَبِّهِمْوَيُؤْمِنُوْنَبِهٖوَيَسْتَغْفِرُوْنَلِلَّذِيْنَاٰمَنُوْا ۚرَبَّنَاوَسِعْتَكُلَّ شَيْءٍرَّحْمَةًوَّعِلْمًافَاغْفِرْلِلَّذِيْنَتَابُوْاوَاتَّبَعُوْاسَبِيْلَكَوَقِهِمْعَذَابَالْجَحِيْمِ
وہ جو (فرشتے)اٹھائے ہوئے ہیںعرشاور جو اسکے ارد گردوہ پاکیزگی بیان کرتے ہیںتعریف کے ساتھاپنے رب کیاور ایمان لاتے ہیںاس پراور مغفرت مانگتے ہیںان کے لئے جووہ ایمان لائےاے ہمارے ربسمولیا ہےہر شےرحمتاور علمسو تو بخشدےوہ لوگ جنہوں نےتوبہ کیاور انہوں نے پیروی کیتیرا راستہانہیں بچالےعذابجہنم
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يَحْمِلُونَbear
3الْعَرْشَthe Throne
4وَمَنْand who
5حَوْلَهُ(are) around it
6يُسَبِّحُونَglorify
7بِحَمْدِ(the) praises
8رَبِّهِمْ(of) their Lord
9وَيُؤْمِنُونَand believe
10بِهِin Him
11وَيَسْتَغْفِرُونَand ask forgiveness
12لِلَّذِينَfor those who
13آمَنُواbelieve
14رَبَّنَاOur Lord!
15وَسِعْتَYou encompass
16كُلَّall
17شَيْءٍthings
18رَحْمَةً(by Your) Mercy
19وَعِلْمًاand knowledge
20فَاغْفِرْso forgive
21لِلَّذِينَthose who
22تَابُواrepent
23وَاتَّبَعُواand follow
24سَبِيلَكَYour Way
25وَقِهِمْand save them (from)
26عَذَابَ(the) punishment
27الْجَحِيمِ(of) the Hellfire